پہلی بار 4 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا نیاریکارڈ
By ویب ڈیسک On مئی 30, 2021 1
چار ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کی تاریخ رقم،وزیراعظم کی مبارکباد
ايف بی آر نے نئی تاريخ رقم کردی، پہلی بار 4 ہزار ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا ریکارڈ بنالیا، جس پر وزيراعظم عمران خان نے خوشی کا اظہار کیا...