نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کرکٹ پروٹیز آپکا شکریہ

    501 بھی تو ہو سکتے تھے نا۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کرکٹ پروٹیز آپکا شکریہ

    سب سر کی چوٹوں والے اتنے سیانے کیوں ہوتے ہیں بھلاٍ؟
  3. گُلِ یاسمیں

    تُسی قُلاں دیاں تیاریاں پھڑو۔۔۔ ویلا بدلدیاں پتہ وی نئیں جے لگنا عبداللہ بھائی۔

    تُسی قُلاں دیاں تیاریاں پھڑو۔۔۔ ویلا بدلدیاں پتہ وی نئیں جے لگنا عبداللہ بھائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب فورم کا نشہ x12.162

    ادھار محبت دی قینچی ہوندا اے۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب آخری رات

    خطرہ ٹلیا نئیں جے۔۔۔ وسا کے مارن گے مارن والے :biggrin:
  6. گُلِ یاسمیں

    کرکٹ پروٹیز آپکا شکریہ

    ارے واہ کیا ہی بات ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمداحمد ہوئے ستائیس ہزاری!

    واقف ہوں گے آپ کے پل پل بدلتے موڈ سے
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو کیا نہیں رکھیں گے یاز :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    شوہریات!!!

    بین کے حوالے سے کرنا پڑا صابرہ آپا کو۔۔۔۔محاورے کی عزت کا سوال تھا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نہیں ٹھا۔۔کر۔۔یاز۔۔بیگ 😂
  11. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    کئی تو اس میں نمک بھی چھڑک لیتے کہ ہاضمہ درست رہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    رشک آئے نہ آئے شک ضرور ہوتا ہو گا کہ سبز بھتنی جی رہی ہے ابھی۔ البتہ ہم ریلیکس جہے ہو جاتے ہیں محفل میں مراسلہ کر کے۔۔۔ جیسے سینے میں اٹکی ہوئی ہوک، کوک بن گئی ہو۔ کوک پیش والی ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ہائے اللہ۔۔۔ کس نے کیا فرائی ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    ووٹنگ کے خوف میں جکڑی گئی ہے گنتی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    جی بھائی اتنا کچھ ایک ساتھ۔ پچھلا والا ہزار پورا کرنے کے ساتھ ساتھ کروشیا کا ایک بیگ بھی بنا لیا۔ بس لائینگ کے لیے کپڑا لانے والا۔ ورنہ دکھاتے۔ فیر وی اسی ویلے تے نکمے نمبر ایک کہلواتے ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    مطلب تو وہی تھا۔ کہ سالن پکا رہے۔ سالن بنا رہے۔ چاول بھی ابالنے ہیں۔ آٹا بھی گوندھنا ہے۔ اور محفل پہ بھی رہنا ہے اسٹیچنگ کرنے کے ساتھ ساتھ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    بس گزرتے گزرتے چارجنگ چیک کرنے کو رکے تھے۔ آلو بینگن بنا رہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الوداعی تقریب اردو محفل کا آخری رُکن

    121۔ اس کے بعد آپ بیس ہزاری
Top