بلا شک عزت ذلت شہرت سب رب سچے کے ہاتھ ۔ اور وہ جسے چاہے جیسے چاہے نواز دے ۔
خان صاحب کو نواز دیا اس نے اپنی حکمت سے ۔ میڈیا تو بہانہ اور اک سبب بنا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
کچھ محفلین سے ہزار اختلاف کے باوجود ان سمیت محفل اردو کا ہر رکن میرے لیئے بہت محترم بہت پسندیدہ ہے ۔
ہر اک کی گفتگو مجھ " جاہل "کو کچھ نہ کچھ علم سے نوازتی ہے ۔
اللہ سوہنا اس محفل اردو کو سدا آباد رکھے آمین
بہت دعائیں
محترم محمد عمران صاحب
محترم دوستوں نے قریب ہر پہلو سے گفتگو کرتے آپ کی مشکل کو آسان کرنے کی کوشش کی ہے ۔
سب کے اجاگر کیئے نکات پر دھیان دیں ان شاء اللہ رب سوہنا آسان فرمائے گا دیوار و درخت پر چڑھنے کی راہ ۔۔
اگر نماز کی پابندی رکھتے درج ذیل دعاؤں میں سے جو دعا آسانی سے یاد ہو سکے
اسے درود شریف...
آپ اصل سچا رواداری پر مبنی اسلامی نظام لائیں بلا شک و شبہ ہم حمایت کریں گے ۔
باقی آج کل کا لاگو نہ تیتر نہ بٹیر جو نظام ہے اس میں تو زبردست کا ہی ٹھینگا ہم پر قائم رہے گا ۔
اور اس میں کس کو سزا ملی کس کو انتقام کا نشانہ بنایا گیا ۔ کس کے اشارے توہین ہوئی کس کے الزام پر موت ملی ۔
سب ہی مشکوک...
واقعی سچ کہا میری لاعلمی ہی ہے کہ بلیک واٹر سے ربط رکھنے والے ریمنڈ ڈیوس جیسے دہشت گرد سے انجان ہوں ۔ جس نے نہ صر ف سر عام قتل کیئے بالکل گرفتار بھی ہوا اور اسی عدلیہ نے " دیت ' کے اصول پر سمجھوتہ کروا تے باعزت اسے اپنے ملک بھیج دیا ۔۔۔۔۔
یہاں بھی زبردست کا ٹھینگا ہی سر پر رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر آسیہ...
پچھلے بیس سال میں ہوئی دہشت گردی کی تاریخ اگر دیکھی جائے تو مشکل ہی سے کوئی " غیر اسلامی " نام مل پائے گا ۔
اپنے پاکستان میں دیکھوں تو " مسلمان ' ہی مسلمان کو شہید کر رہا ہے ۔ اور غیر مسلم کی بات چھوڑہی دوں کہ اقلیت کے بارے کیا آواز بلند کرنی ۔ ؟
شاید ایسے ہی ختم ہوجائیں غیر مسلم ۔۔۔۔
کہاں کا...
حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھ ایسے عام سے فرد کی یہ معصوم سی خواہشیں زندگی کی شام تک ساتھ چلتی ہیں ۔
اور یہ بھی ضروری نہیں کہ پوری ہو جائیں ۔
زندگی اتنی مشکل ہے کہ بنا دی گئی معاشرے نے اپنے چلن سے ۔۔؟
ڈھیروں داد
بہت دعائیں
کیا کوئی محترم دوست " عدلیہ " کی جانب سے انے والے کسی ایسے فیصلے کی مثال دے سکتا ہے جو کہ واقعی "انصاف " کے معیار پر پورا اترتا ہو ۔
اور عدل کی مثال ہو ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سب سیاسی اور مذہبی جبر کے عکاس فیصلے ہی ملیں گے ۔۔۔۔جو کہ خود وقت گزرنے کے بعد اسی " عدلیہ " کی نگاہ میں " مشکوک " ہو چکے ۔
آج...
السلام علیکم
محترم عثمان بھائی کو جڑواں بیٹوں کی ولادت پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا ننھے شہزادوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے
والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک فرمائے آمین
بہت دعائیں
محترم بٹیا جی اگر چائے سڑوپی نہ جائے تو چائے کا مزہ کہاں ؟ چائے سڑوپ سڑوپ پینے کا ہی مزہ ہے ۔ کبھی پینے کی بجائے سڑوپنے کا تجربہ کیجئے ۔ چائے پینا بھول جائیں گی ۔۔۔۔۔۔۔
سدا خوش و شادوآباد رہیں ۔ آمین