اک رکن محفل اردو کی حیثیت سے میری ذاتی سوچ یہی ہے کہ
جو رکن مسلسل ایسی گفتگو جاری رکھے جس سے فساد و انتشار پھیلے ۔ اور سمجھانے پر بھی باز نہ آئے تو اسے معطل ہی کرنا بہتر ہوتا ہے ۔
گالی کی بنیاد غصے پر ہوتی ہے اور اگر کوئی رکن غصے میں مبتلا ہوتے بدزبانی کر جائے یا گالی دے جائے ۔ اور سمجھانے پر...