یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے...