پرسوں میری بٹیا رانی مجھے میسجنگ میں اپنے بنائے کارڈ وغیرہ دکھا کر مجھ سے تعریف کرواتی رہیں ۔
اور کہتی ہیں کہ پاپا " ٹیچرز ڈے " آ رہا ہے میں نے اپنی میم کو وش کرنا ہے ۔
اک اچھا سا کارڈ بنانا ہے نا ۔ اس لیئے کچھ چیزیں لینی ہیں ۔
آپ ماما سے کہہ دیں کہ مجھے منگوا دیں ۔ آج صبح علم ہوا کہ ہزار...
اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔۔۔۔
صاف گو ہونے اور منہ پھٹ ہونے میں بڑ افرق ہوتا ھے
یہ بات
ہم کسی ان پڑھ کو تو سمجھا سکتے ھیں
مگر
کسی پڑھے لکھے جاہل کو نہیں
بشکریہ فیس بک
کچھ خواہشیں ایسی ہوتی ہیں محترم بٹیا
جو کبھی نہیں بدلتیں ۔ ہر پل چراغ بن دل میں روشن رہتی ہیں ۔
" مہد سے لحد " تک سفر مکمل ہوجاتا ہے اس چراغ کے بکھرتے نور سے
اللہ سوہنا آپ پر مہربان رہے
" ایم فل " تو ان شاء اللہ آپ نے کر ہی لینا ہے ۔۔
بہت دعائیں
ماشاء اللہ
کیا ہی خوب خواہشات ہیں ۔
اللہ سوہنا آپ کی راہوں کو آسان فرماتے آپ کی خواہشات کی اپنی رحمت سے تکمیل فرمائے آمین
درود شریف کا ذکر کثیر ان خواہشات کی تکمیل کو آسان کر دیتا ہے ۔ بلاشک و شبہ
بہت دعائین
میرے محترم بھائی
وزن تولنا بحر ناپنا یہ اساتذہ کا کام
مجھے تو بس غرض مضمون سے ہے ۔ اور حقیقت باندھ دی آپ نے ۔۔
میری ناقص سوچ تو یہی کہے ۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ محترم چوہدری صاحب
آپ کی اکھیوں کے تردد نے یہ آگہی دی کہ غزل کا آخری شعر ہی میری نگاہ سے اوجھل ہوچکا ہے ۔
اب دوبارہ مکمل کی ۔ اب ان شاء اللہ تردد نہ ہو گا " اکھیوں " کو
بہت دعائیں