میں نے چاہا کہ میں کچھ لکھوں مگر۔۔۔۔ علی زریون سے معذرت کے ساتھ
ہے ایک رمز ،جو "مجھ" پر عیاں نہیں "ہونی"
ہے ایک شعر جو "مجھ پر اترنے"والا نہیں
:) :) :)
مریم یہ بابا جانی جناب اعجاز عبید صاحب ہیں۔ جن کا میں نے آپ سے ذکر کیا تھا۔
بابا جانی کا مطلب ہے کہ اس مصرع
بچپنا مجھ کو وہ یوں یاد دلاتا جائے
"یوں یاد" کا "یوں یا" بولنے میں عجیب سا محسوس ہو رہا ہے۔ اچھا نہیں لگ رہا۔
سبحان اللہ
چھاپ دے اپنے خدوخال مری آنکھوں پر
پھر رہائش کے لئے آئینہ خانہ دے دے
اور کچھ تجھ سے نہیں مانگتا میرے آقا
نا رسائی کو زیارت کا بہانہ دے دے
موت جب آئے مجھے کاش ترے شہر میں آئے
خاکِ بطحا سے بھی کہہ دے کہ ٹھکانہ دے دے
کیا کہنے