نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    ویسے یہ بات صنفِ نازک پہ زیادہ صادق آتی ہے :p
  2. محمد بلال اعظم

    جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    کچھ نہیں مانگتے ہم لوگ بجز اذنِ کلام ہم تو انسان کا بے ساختہ پن مانگتے ہیں احمد ندیم قاسمی
  3. محمد بلال اعظم

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!!

    محفل میں مجھ سے بہت بڑے بڑے اور قد آور اساتذہ موجود ہیں۔ کم از کم میں یہ گستاخی نہیں کر سکتا اور میں تو خود بھی ابھی تک بابا جانی سے اصلاح لیتا ہوں۔ :) :) :)
  4. محمد بلال اعظم

    جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بہت بڑے شاعر جمال احسانی نہ کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا بس ایک صبح یونہی خلق سے کنارہ کیا سر تا پا سپاس گزار ہوں :)
  5. محمد بلال اعظم

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!!

    میرے لئے یہ بہت بڑا کمنٹ ہے کہ میں نے جو بھی سیکھا یہیں سے سیکھا۔۔۔ چار سال کتنی جلدی گزر گئے۔۔۔ الف عین صاحب (بابا جانی)، یعقوب آسی صاحب، وارث بھائی، فاتح بھائی، مغزل بھائی، نین بھائی، احمد بھائی۔۔۔ اور بھی کتنے نام ہیں۔۔۔ سب ان کی بدولت ہے ورنہ من آنم کہ من دانم :) :) :) متفق علم کے ساتھ عمل...
  6. محمد بلال اعظم

    میری پہلی سائیکل

    بچپن کتنی جلدی گزر جاتا ہے نا۔۔۔۔ یا وہ کسی نے کہا تھا کہ بچپن کبھی نہیں گزرتا، بس ہم بڑے ہو جاتے ہیں :(
  7. محمد بلال اعظم

    اُسے فرصت نہیں ملتی ۔ از محمد احمد

    واہ واہ واہ احمد بھائی سپرب مزہ آ گیا
  8. محمد بلال اعظم

    دھواں از قلم نیرنگ خیال

    نین بھائی آپ کا انداز آپ کا ہی ہے منفرد اور لا جواب ایک بہترین تحریر
  9. محمد بلال اعظم

    جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بابا جانی کے دلی شکریہ کے ساتھ غزل جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں یہ کون لوگ سفر میں پڑاؤ چاہتے ہیں یہی ہیں وہ، جنہیں زعمِ شناوری تھا بہت کنارِ نیل جو پہنچے تو ناؤ چاہتے ہیں یہ پارسا جو طریقت کی بات کرتے ہیں یہ داغ داغ ہیں، اپنا بچاؤ چاہتے ہیں تکلفات ہوئے ہیں سرشت میں شامل محبتوں...
  10. محمد بلال اعظم

    میری پہلی سائیکل

    عمدہ مزیدار آپ بیتی
  11. محمد بلال اعظم

    میری پہلی سائیکل

    مجھے راحت اندوری یاد آ گئے میرے بچو! مجھے دل کھول کے تم خرچ کرو میں اکیلا ہی کمانے کے لئے کافی ہوں
  12. محمد بلال اعظم

    میری ایک فریاد ۔۔۔۔۔!!!

    نہیں یہ بات نہیں مجھ جیسوں سے تو بس کبھی بھار خوش قسمتی کہہ لیں یا غلطی سے--- ایک آدھ غزل ایسی ہو جائے تو ہو جائے مگر آپ کی تو ہر تحریر ایک سے بڑھ کر ایک یہ انداز بالواسطہ اثر انگیز ہیں اور ہر کسی کے لئے اس انداز میں لکھنا سہل ہے! ایسا ہی بلکہ اس سے بھی خوب تر لکھتی رہیے :) :) :)
Top