ویسے ظاہر ہے۔۔ ۔یہ خیال تو کئی ایک لوگوں کو آتا ہوگا کہ ہمارے مرنے کے بعد کون کس طرح برتاؤ کرے گا۔ اور اس پر کئی ایک طرح کے افسانے بھی میسر ہیں۔۔۔ لیکن کسی نے بھی جاسمن کی طرح اپنے آپ کو نیک نہیں کہا۔۔۔ کیوں کہ ایک عام تصور ہے کہ نیک لوگ جلد چلے جاتے ہیں، اور گناہگار ذرا طویل عمر پاتے ہیں۔۔۔...