قیصرانی بھائی ، جب ہمارے کال کرنے کے دن تھے تب موبائل نہیں تھے بلکہ بوتھ فون تھے جن سے سعودیہ 300 روپے میں 3 منٹ کی کال ہوتی تھی ۔ اب آپ ہی سوچئے کہ چوک میں کھڑے ہو کر اپنی ہونے والی سے اتنی مہنگی اور غیر محفوظ کال کیسے کرتے ؟ ۔ لہذا اب ہم اس عمر میں اس کا بدلہ گھر والوں کو سگنل کی اطلاع دے کر...