نتائج تلاش

  1. س

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    ہاں جی یاد آیا ۔۔۔ نایاب بھائی کے ساتھ تو باقاعدہ "یُدھ" ہو گیا تھا لیکن اس کے باوجود یہ میرے بہت اچھے دوستوں میں سے ہیں ۔
  2. س

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    عالی جاہ نمبر درست ملائیں ۔ اگر 0334 والا ملا رہے ہیں تو اس کی جگہ 0333 لگا لیں ۔
  3. س

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    قیصرانی بھائی ، ایسا آپ کو کیوں محسوس ہوا کہ میں خود کش "شہداء" کو خراج تحسین پیش کرنے کی حمایت کرتا ہوں ۔ آپ انتظامیہ کا حصہ ہیں میری بات کو دوسروں سے زیادہ بہتر سمجھ سکتے ہیں ۔ غالب نے تو کہا تھا "یہ عشق نہیں آساں" میں کہا کرتا ہوں "موڈریشن نہیں آساں " ۔ ۔۔۔ لیکن جب ہم میں سے کچھ دوست کسی مذہب...
  4. س

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    اگر ریکارڈ دستیاب ہو تو دیکھا جا سکتا ہے کہ اس وقت جرات "رندانہ" کا ارتکاب کتنی بار کیا گیا :) ۔۔۔۔۔ فاتح بھائی تب بھی میرے بہترین دوست تھے کچھ احوال ان کو بھی معلوم ہے کہ خود ان کے کتنے مراسلے میرے ہاتھوں "غائب" ہو جاتے تھے ۔ اور پھر معطل شدہ عسکری کو کتنی بار میں نے انتباہ کیا ۔ حتی کہ میرے...
  5. س

    حکومت اور طالبان میں رابطوں کے بعد 7مسلح گروپ ہتھیار پھینکنے پر آمادہ

    میں سمجھتا ہوں کہ ایسا ہونا ناممکنات میں سے نہیں لیکن ہمارے ملک کے مخصوص معاشی و معاشرتی حالات اس کو ممکن نہیں ہونے دے رہے یوں یہ معاملہ پیچیدہ تر ہوتا جا رہا ہے ۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ غیر متوازن رہی ہے تو اس کا مطلب یہی ہوتا ہے کہ ہم جذبات میں فیصلے کرتے ہیں ۔۔۔۔ عوام...
  6. س

    حکومت اور طالبان میں رابطوں کے بعد 7مسلح گروپ ہتھیار پھینکنے پر آمادہ

    یہ دوسرے والا بریک تھرو بہت جلد الٹے نتائج بھی پیدا کر سکتا ہے جس کی وجہ سے ان طالبان کو عوامی حمایت مل سکتی ہے ۔ ان کے خاتمے کا طریقہ ان کے بانیوں کے ساتھ بات کر کے ان کی مالی مدد روکنا ہے ۔ ہم مانیں یا نہ مانیں امریکہ اور بھارت سے بات کئے بغیر ہم ان پر قابو نہیں پا سکتے اور ان سے بھی اہم ہے...
  7. س

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ان طالبان کے ساتھ مل کر معصوم لوگوں کو قتل کرنے والے جب مساجد میں "خصوصی" طور پر مدعو کئے جائیں اور وہ مساجدکے منبر پر بیٹھ کر "جہاد" پر تقریریں کریں ۔ کھلم کھلا طالبان کی حمایت کریں اور ان کی قتل و غارت گری کو فساد کے خاتمے کی کارروائی کہیں ۔ اور پھر انہی مساجد میں انے والی تبلیغی جماعتوں ایسے...
  8. س

    حکومت اور طالبان میں رابطوں کے بعد 7مسلح گروپ ہتھیار پھینکنے پر آمادہ

    یہ ایک خوش آئند بات ہے لیکن ایسی نہیں کہ اس کو ایک بڑی کامیابی کہا جا سکے اور نہ ہی طالبان کے فتنے سے نپٹنے کا یہ طریقہ کوئی زیادہ کارگر ہے ۔ ماضی میں افغان طالبان کی ہتھیار ڈالنے کی ایسی مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں لیکن یہ "ادھر ڈوبتے ہیں تو اُدھر نکل آتے ہیں " :) اب کوئی ستم ظریف انہیں...
  9. س

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    ضد اور الزام تراشی کا رویہ اب کافی ترقی کر چکا ہے اور مجھے یہ بات تسلیم کرنی میں ہرگز کوئی امر مانع نہیں کہ اب اردو محفل پرصرف مذہبی شدت پسند نہیں بلکہ سیکولر ازم کا نام لینے والے بھی جنونیت اور اشتعال پھیلا رہے ہیں ۔ انتظامیہ کو شاید ابھی اس بات کا احساس نہیں ہو رہا اور اگر ہے تو شاید ان کے...
  10. س

    بنگلہ دیش:ہم جنس پرستوں کا پہلا میگزین جاری

    یہ بھی بنگلہ دیش کا داخلی معاملہ ہے :)
  11. س

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    کیا فرق پڑتا ہے کہ خاتون امریکی ہیں یا نہیں ، ہیں تو نا محرم :)
  12. س

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    راشدی صاحب کا یہ "ایمان انگیز" بیان میں کوئی ایک برس قبل دیکھ چکا ہوں ۔ یادداشت تازہ کرنے کا شکریہ :)
  13. س

    سیکیورٹی فورسز پر حملے کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں: عمران خان

    اگر اس نے واقعی یہ کہا ہے تو اس کا فوری طور پر دماغی معائنہ کروایا جائے اور اگر کوئی عقلمند میری اس بات کو نواز شریف کی حمایت سمجھے تو اسے بھی ساتھ شامل کر لیا جائے ۔
  14. س

    بنوں چھاونی میں دھماکہ، 20 سکیورٹی اہلکار شہید

    اس خبر کو پڑھنے کے بعد عمران خان اور سید منور حسن کو خصوصی طور پر یاد کیجئے اور اپنی وفاقی حکومت کی بزدلی پر بھی انا للہ و انا الیہ راجعون ضرور پڑھ لیں ۔
  15. س

    اچھا جی تو محفل پر آج کل مارشل لاء کا نفاذ ہے :)

    اچھا جی تو محفل پر آج کل مارشل لاء کا نفاذ ہے :)
  16. س

    جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

    فاتح بھائی آ گئے ہیں ، اب تو واقعی کوئی مولوی نہیں بچے گا :)
  17. س

    جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

    صورت حال یہاں بھی اس سے مختلف نہیں ہے بس فرق یہ ہے کہ وہاں اعداد و شمار جمع کئے جانے کا رواج ہے اور مسائل پر بات کی جاتی ہے جبکہ ہمارے ہاں نہ تو مسائل کا ادراک کیا جاتا ہے اور نہ ہی اعداد و شمار جمع کئے جاتے ہیں ۔
  18. س

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    آپ اپنی تخاطبت کو صرف مجھ تک محدود رکھ کر سوچیں کہ جو کچھ آپ لکھ رہے ہیں وہ کہاں تک درست ہے ؟ ۔ صرف یہ بتائیں کہ میں نے کسی کو الزام دیا ہے ؟ ۔ :)
  19. س

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    کتنا شاندار لطیفہ ہے :) ۔ مجھے تو لگتا ہے کہ ٹائم سیٹ کرنے میں غلطی ہو گئی ۔ بعد از نماز مغرب پروگرام کہیں اور کا تھا شاید :)
  20. س

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ شنید ہے کہ ٹائم بم کا دھماکہ تھا ۔ اور شاہ فرمان کے بیان پر شدید حیرت ہوئی کہ بڑی عجلت میں طالبان سے مذاکرات کی تاویل پیش کرنے میں جت گئے ۔
Top