جب سُوئی اٹک جائے ترازو کے پلڑوں کو برابر رکھنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے ۔ اب کیا کریں کہ تمام کے تمام "مینو فیکچررز" نے اپنی اپنی پراڈکٹ میں اڑی ہوئی سُوئی نکالنے کا کوئی سسٹم ہی نہیں بنایا ۔
اس بندے کو جو خلفائے راشدین رضی اللہ عنہما کے نام کا غلط استعمال کر رہا ہے کوئی پوچھے کہ کیا خلفائے راشدین کبھی برقعہ پہن کر بھی فرار ہوئے ؟ ۔ کبھی انہوں نے عوام کی معصوم طالب علم بچیوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کیا ؟۔ انہوں نے مدرسوں کو ریاست میں غدر مچانے کے لئے استعمال کیا ؟ ۔
ایک لطیفہ یاد ا گیا کہ ایک "مومنِ نے دوران جنگ ایک "کافر" کو زیر کر لیا اور اس کی گردن پر خنجر رکھ کر بولا "اوئے ابھی کلمہ پڑھ نہیں تو خنجر سے ذبح کر ڈالوں گا " ۔ "کافر" نے جان بچانے کے لئے کلمہ پڑھنے کی حامی بھر لی اور کہا "اچھا پڑھاؤ کلمہ " ۔ "مومن" نے کچھ دیر توقف کیا اور بولا "اوئے ہمیں کلمہ...
کیا بات ہے جناب :)۔ سوچئے کہ جو دوستی کا راستہ اپناتے ہیں وہ کامیاب ہو جاتے ہیں اور جو تخریب کے راہی بنتے ہیں وہ ناکام رہتے ہیں ۔ دوسروں کو کوسنے کی بجائے "ہم" اپنی حرکتوں پر غور فرما لیں تو زیادہ بہتر رہے گا ۔ ویسے تو وکی لیکس نے بھی بین الاقوامی تناظر میں ان "حرکتوں" کو کافی سارا ایکسپوز کر...
آج مجھے گھر واپسی میں تاخیر ہو گئی تو "ولی العہد" کی طرف سے یہ ایس ایم ایس موصول ہوا ۔
--------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
"پاپا جی آپ کہاں رہ گئے ہیں ، مما پوچھ رہی ہیں۔۔۔ کیونکہ سچی یاری سب پہ بھاری "
==============
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسو وئی ہن بندہ کی کرے...