نتائج تلاش

  1. س

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    ارے جناب فاتح بھائی ، اب چھوڑیں جو ہوا سو ہوا ۔ میں تو انتطامیہ کے ریپڈ ایکشن پہ حیران ہوں ۔ کہاں ہم اپنے انہی افسروں کو درخواستیں کرتے کرتے تھک جاتے تھے کہ فلاں فلاں رکن حد سے گزر چکا ہے اسے بلا ک دیجئے تو ہماری شنوائی ہی نہیں ہوتی تھی :)
  2. س

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    جی بالکل پردہ کرنا چاہئیے ۔ یہاں پردے پر اعتراض نہیں ہو رہا لیکن اس مطالبے کے ساتھ جو دھمکی دی گئی ہے وہ زیر بحث ہے :)
  3. س

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    بلا شبہ اس علاقے میں بھی آپریشن ہے اور طالبان کو کافی زک پہنچ رہی ہے لیکن ان کے حامی بھی تو ہیں جو ایسا کام کر سکتے ہیں ۔ ایک پین سے یا کمپیوٹر پسے پرنٹ لے کر پیپر تقسیم کرنا ان کے لئے کیا مشکل کام ہے ۔ یہاں لاہور جیسے گنجان آباد شہر میں بھی راتوں رات "کافر کافر ۔۔۔۔کافر" کے نعرے لکھ دئیے جاتے...
  4. س

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    عزیز از جان ، انہی "کارندوں" پر ہی تو بات کی جا رہی ہے یہاں :) ڈیوڈ محض گولڈ میڈلسٹ تھا لیکن کچھ کارندے تو "لارنس آف عریبیہ " میڈ لسٹ ہیں ۔ بلکہ اس کی "میڈ" لسٹ ہیں ۔
  5. س

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    بالکل یہی بات میں لکھنا چاہ رہا تھا کہ حرم مکی کے ساتھ اتنا بڑا شاہی محل بنانے کی کیا ضروت تھی جبکہ توسیع کے لئے زمین کی بھی ضرورت ہے ۔
  6. س

    پاکستانی طالبان کی اصلیت

    جب مذاکرات شروع ہوئے تو حکومت پاکستان دباؤ کا شکار رہی لیکن جوں جوں وقت گزرتا جا رہا ہے صورت حال بالکل تبدیل ہوتی جا رہی ہے اور عوام کے ساتھ ساتھ بہت سارے دینی حلقوں نے بھی طالبان کی کھل کر مذمت کی ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ قوم یک جہتی کا مظاہرہ کرے اور اس عفریت کا مقابلہ کرنے میں فوج کو اخلاقی...
  7. س

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    عربی زبان میں مکان کا مطلب اشیاء رکھنے کا مقام بھی ہوتا ہے ۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا تجارت کیا کرتی تھیں تو جس جگہ اپنا سامان تجارت رکھا کرتی تھیں اسے مکان تجارۃ لکھا گیا ہے ۔
  8. س

    ۔۔۔اور چیخ نکل گئی

    صرف پرست نہیں بلکہ "سر پرست" :)
  9. س

    ۔۔۔اور چیخ نکل گئی

    اسے تو کچھ نہیں کہا ۔ چونکہ میں نے بھی وہیں نماز پڑھی تھی اور دعا میں حسب سابق شامل تھا لیکن ان وحشی قاتلوں کے لئے مولوی کی طرف سے دعا کرانے پر میرے ضمیر نے مجھے دعا ادھوری چھوڑنے پر مجبور کر دیا اور میں مسجد سے نکل گیا ۔
  10. س

    ۔۔۔اور چیخ نکل گئی

    آج جمعہ کی نماز کے بعد ہمارے محلے کی مسجد کے مولوی نے "طالبان شہداء" کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ ------------------------------؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ مسلسل 13 برس سے بے گناہ انسانوں کا خون بہانے والوں کے لئے دعائے مغفرت کرنے والے اس نام نہاد مولوی کو یہ دعا کبھی مسجدوں ، امام بارگاہوں دکانوں اور...
  11. س

    سیاسی کارٹونز

  12. س

    طالبان کے بچوں اور عورتوں کو قید میں رکھنا کونسی شریعت ہے،منورحسن

    ہم زاد پر یقین نہ رکھنے والے قیصرانی اور دیگر "منکرین ہم زاد " ، منور حسن کی صورت میں ہم زاد کا عملی مظاہرہ دیکھ لیں :)
  13. س

    صرف 4 برس ؟۔ میں نے پچھلے 15 برس میں ایک بھی نو بال نہیں کروائی :)

    صرف 4 برس ؟۔ میں نے پچھلے 15 برس میں ایک بھی نو بال نہیں کروائی :)
  14. س

    ایک خط

    ہمارا کہنا ہے کہ مکاتیبِ ہمت علی کا بھی ایک زمرہ بنا دیا جائے ۔
  15. س

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    جب بھی کوئی خونخوار تحریک مذہب کی بنیاد پر شروع کی جائے تو اس کا راستہ امن اور مذاکرات کی طرف موڑنا اس کے بانیوں کے لئے بھی نا ممکن ہو جاتا ہے کیونکہ مذہب کی تشریح اپنے اپنے طریقے سے کرنے والے اس تحریک کے اندر مزید گروہ بنالیتے ہیں اور اپنے ذاتی مفادات کے لئے مذہب کا استعمال کرتے ہیں ۔ طالبان کے...
  16. س

    افریقہ میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کی انتہا

    حدیث ساقط کر دی جاتی ہے اور طالبان کے وکیل ساکت و صامت ہو جاتے ہیں :)
  17. س

    مبارکباد الحمد للہ! میں گولڈ میڈلسٹ بن گیا ہوں

    بہت مبارک جناب ۔ اب لاہور تشریف لا کر ہمیں مٹھائی کھلا جائیں ۔
  18. س

    کراچی کی تمام بسوں سے ٹیپ ریکارڈر نہ نکالنے پر ڈی آئی جی ٹریفک کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

    اب تو طالبان نے یہ کام کروایا ہے ۔ طالبان کے وجود سے بہت پہلے بھی پولیس یہ کام کرتی تھی اور "گشتی پولیس" بس رکوا کر ٹیپ ریکارڈر اتارا کرتی تھی ۔ تب کے اخبارات میں اس قسم کی خبریں ہوا کرتی تھیں ۔ بسوں میں فحش ریکارڈنگ پر چالان ۔۔۔۔۔۔۔ غور کریں کہ موسیقی کو اس وقت بھی ریکارڈنگ لکھا جاتا تھا :)۔...
  19. س

    ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم

    آپ جو بات کہہ رہے ہیں ایسا دعوی تو انبیاء و صالحین نے بھی نہیں کیا ۔ انہوں نے بھی اپنے رب کا پیغام اس کی مخلوق تک پہنچایا اور لوگوں کی پرائیویسی کو یوں بدکاری کی آڑ میں پامال نہیں کیا ۔ کچھ کام اللہ کے کرنے کے ہیں وہ اسی کے لئے چھوڑ دینے چاہئیں ۔ ہمیں اسی قدر بات کرنی چاہئیے جس کا ہمیں مکلف...
  20. س

    کراچی کی تمام بسوں سے ٹیپ ریکارڈر نہ نکالنے پر ڈی آئی جی ٹریفک کے دفتر کو بم سے اڑانے کی دھمکی

    "ٹیپکے" دشمن طالبان ۔ اگر کوئی فیصل آبادی "ٹیپکے" کا مطلب سمجھتا ہے تو مزا لے اس لفظ کا :)
Top