نتائج تلاش

  1. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گو کہ ترجمے سے مفہوم ادا ہو جاتا ہے لیکن کیفیت کا مکمل احاطہ نہیں ہو پاتا۔
  2. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کیوں نہیں!! آپ کو ذہین تر مان لیا۔ 🙂
  3. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کے دونوں ہاتھوں میں ہمیشہ چائے کی ٹرے ہوتی ہے۔ وہ صلح جو ہے
  4. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو دو ہاتھ تو نہیں کرنے
  5. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہے نام اللہ کا باقی سب فانی ہے
  6. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوئی مسئلہ نہیں! محفل کے ساتھ رابطۂ استوار رکھ
  7. La Alma

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صراحی میں ہو تو زیادہ اچھی بات ہے۔
  8. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمارا ووٹ بینک پھر سے خالی ہو گیا ۔ پہنچی وہی پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔ 🙂
  9. La Alma

    کسوٹی قسط نمبر 18

    کمال تو یہ ہے کہ آج تک جاسمن کو بھی خبر نہ ہوئی۔
  10. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فائنلی ڈن! م سے شروع ہونے والے نام کو ووٹ ڈال دیا۔
  11. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس بیچاری کو بھی کوئی گھاس نہیں ڈالتا۔
  12. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بکری کو تو ووٹ کھانے کے لیے بلایا ہے۔
  13. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    نہیں ہے چھوٹی ذات بکری کی
  14. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مین آف دا میچ پھر وہی ہو گا۔
  15. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یا پھر کونسی گلہری پہاڑ چڑھتی ہے
  16. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مقابلہ سنسنی خیز ہونا چاہیے۔ پہلے تو ووٹ ڈالنے والے دونوں کے ووٹ برابر کریں۔ پھر دیکھیتے ہیں آخری ووٹ کس کو پڑتا ہے۔
  17. La Alma

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا چشمی بھی نہیں کرنا
  18. La Alma

    نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

    ونڈو شاپنگ کے لیے اچھی جگہ ہے۔
  19. La Alma

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اولے لیکن کسی نے سر ہی نہیں منڈوایا
Top