نہ نہ۔ بیٹر لک نیکسٹ ٹائم؟آپکو Bicester Village دیکھنے کا اتفاق ہوا؟
نہ نہ۔ بیٹر لک نیکسٹ ٹائم؟
ونڈو شاپنگ کے لیے اچھی جگہ ہے۔نہ نہ۔ بیٹر لک نیکسٹ ٹائم؟
ہماری اور ہمارے بیٹے کی پسندیدہ جگہآپکو Bicester Village دیکھنے کا اتفاق ہوا؟
ایہہ کون سی ؟
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کہہ رہی ہے کہ یہ کسی اصل خاتون کا مجسمہ نہیں بلکہ یہ برطانیہ کی فارمنگ ویلتھ کو ریپریزینٹ کر رہی ہے!ایہہ کون سی ؟
کہندے سی کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب پچھن تے انہاں نوں کہنا: ٹکٹ لگدی اے۔ آجاؤ تے جان جاؤ گے!کی کہندے سن فیر ؟
میں جب کبھی گیا تو پوچھ ہی لوں گا (جے لندن بچ گیا تے) ۔کہندے سی کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب پچھن تے انہاں نوں کہنا: ٹکٹ لگدی اے۔ آجاؤ تے جان جاؤ گے!
میں اپنی پسندیدہ شخصیات سے سیلف ایکچوئلازیشن اور ٹرانسینڈینس کی بابت استفسار کرتی ہوتی ہوں، خاص طور پر نیلسن مینڈیلا صاحب کے حالات کی ایڈورسٹی کی روشنی میں اس پر زیادہ بات ہوئی۔ لیکن وہ مصر تھے کہ جو چاہیے اس کو جب تک حاصل نہ کر لو، سارے حالات بس سٹیپنگ سٹونز ہی ہیں۔ آرام وہ ہے جو اپنے مقصد کے حصول کے بعد کمایا جاوے وغیرہ وغیرہ۔ مزید برآں مقاصد بھی اتنے بڑے تو رکھو کہ دور دور تک انسانوں کا فائدہ ہو اس سپیس ٹائم کونٹینئیم میں!!میں جب کبھی گیا تو پوچھ ہی لوں گا (جے لندن بچ گیا تے) ۔
فی الوقت تو جو گفت و شنید آپ نے فرمائی، اس کی بابت پوچھا تھا خاتون۔