نہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی۔۔۔

کہندے سی کہ عبدالقیوم چوہدری صاحب پچھن تے انہاں نوں کہنا: ٹکٹ لگدی اے۔ آجاؤ تے جان جاؤ گے!
میں جب کبھی گیا تو پوچھ ہی لوں گا (جے لندن بچ گیا تے) ۔
فی الوقت تو جو گفت و شنید آپ نے فرمائی، اس کی بابت پوچھا تھا خاتون۔
 
میں جب کبھی گیا تو پوچھ ہی لوں گا (جے لندن بچ گیا تے) ۔
فی الوقت تو جو گفت و شنید آپ نے فرمائی، اس کی بابت پوچھا تھا خاتون۔
میں اپنی پسندیدہ شخصیات سے سیلف ایکچوئلازیشن اور ٹرانسینڈینس کی بابت استفسار کرتی ہوتی ہوں، خاص طور پر نیلسن مینڈیلا صاحب کے حالات کی ایڈورسٹی کی روشنی میں اس پر زیادہ بات ہوئی۔ لیکن وہ مصر تھے کہ جو چاہیے اس کو جب تک حاصل نہ کر لو، سارے حالات بس سٹیپنگ سٹونز ہی ہیں۔ آرام وہ ہے جو اپنے مقصد کے حصول کے بعد کمایا جاوے وغیرہ وغیرہ۔ مزید برآں مقاصد بھی اتنے بڑے تو رکھو کہ دور دور تک انسانوں کا فائدہ ہو اس سپیس ٹائم کونٹینئیم میں!!
 
Top