انٹرٹینمنٹ پوسٹ#2
15 سے یاد آیا کہ دورِ یونیورسٹی میں ادارے کا رولمنمبر 1015 تھا جسکو پروفیسر حضرات اپنی آسانی کے لئے 15 کہہ دیا کرتے تھے۔
پہلے ہی سیمسٹر میں آرگینگ کیمسڑی کے سادہ لوح درویش منش پروفیسر سے ادارے کی خوب بن گئی تھی لیکن مسئلہ یہ تھا کہ انکے ہفتے میں دو لیکچر تھے ایک علی الصبح 8...