آج سے تقریباً گیارہ سال قبل سنگا جی نے ٹرپل سینچری اور سینچری جڑی تھی تب ہم نے فیبسک اسٹیٹس لگایا تھا کہ سنگا کہ پہلے کھلاڑی بن گئے جنہوں نے ایک ہی میچ میں ٹرپل سینچری اور سینچری سکور کی تو آپ نے تصیح کر کے گوچ جی کا تذکرہ فرمایا۔
تب سے عادت بنالی ہے کہ یہ بتانا ہو کہ شاہد نے 37 گیندوں میں...