نتائج تلاش

  1. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    بہت نوازش نبیل بھائی:) بس آپ کی محبت ہے۔ پہلے لکھے گئے دونوں پلڑوں کو بیلنس کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو پھر فلم میں آپ کی انٹری لازم ٹھہر گئی ۔:)
  2. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    ابن آدم صاحب نے جو یہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات کے نام سے لڑی کھولی تو ہمیں بھی اسی سانچے میں کچھ ڈھالنے کا خیال آگیا۔ جاسم محمد مابدولت کو اس فورم کو جوائن کئے کافی عرصہ ہوچکا ہے لیکن آپ کو مستند عرصہ اس لئے نہیں بتا سکتے کہ آپ کنفیوژ ہوجائیں گے۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔ آج...
  3. رانا

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ نے تو دھاگا (میدان) مار لیا(y) لیکن آئینے میں جو پردے نظر آرہے ہیں وہ تو دور حاضر کے ہی ہیں۔ لہٰذا آدھے نمبر کٹ گئے:)
  4. رانا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    یہ اوتار ہی ہی ہی کے بغیر ادھورا ہے۔:)
  5. رانا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    ہم نے قسم کھائی ہوئی تھی کہ کبھی اوتار تبدیل نہ کریں گے لیکن اب آپ نے قسم تڑوا ہی دی ہے۔:) قسم توڑنے کا کفارہ بھی آپ کو ہی دینا ہوگا۔:LOL:
  6. رانا

    پندرہویں سالگرہ املا نامہ (جدید ایڈیشن)

    بہترین سعادت بھائی۔(y) جزاک اللہ
  7. رانا

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    میرے پاس جو موبائل ہے وہ کوئی اٹھارہ ارب سال پرانے ایٹموں سے بنا ہوا ہے۔ شئیر کروں؟:)
  8. رانا

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ہزاری منصب:)
  9. رانا

    ورڈ پریس تھیم کو اردوانا۔۔۔۔۔۔۔

    دو طریقے ہیں ایک تو آپ جمیل نستعلیق فانٹ استعمال کریں جس کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگا اسے اسی فانٹ میں نظر آئے گی۔ اس طرح body { font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', Arial, sans-serif; font-weight:normal; font-style:normal; } دوسرا طریقہ یہ ہے کہ مہر نستعلیق اپنی سائٹ پر رکھ دیں اور اسے استعمال...
  10. رانا

    ورڈ پریس تھیم کو اردوانا۔۔۔۔۔۔۔

    اگر سائٹ لینگویج اردو سیٹ کریں سائٹ کا ویو رائٹ ٹو لیفٹ نہیں ہورہا؟ باقی اردو فانٹ تو میں ہمیشہ سی پینل کے ذریعے چائلڈ تھیم کی اسٹائل شیٹ میں سیٹ کرتا ہوں۔ اسی لئے کوڈنگ کا پوچھا تھا۔ بغیر کوڈنگ کے بھی ہوتا ہوگا لیکن میرے علم میں نہیں کہ مجھے کوڈنگ تو ہر صورت کرنی ہی ہوتی ہے کسٹمائزیشن کی وجہ سے...
  11. رانا

    ورڈ پریس تھیم کو اردوانا۔۔۔۔۔۔۔

    ورڈپریس میں تو اردو کی ویسے ہی سپورٹ موجود ہے۔ آپ Settings میں جاکر General کے ٹیب میں سے سائٹ لینگوئج تبدیل کرلیں جس سے آپکا ایڈیٹر بھی رائٹ ٹو لیفٹ ہوجائے گا۔ مزید تھیم کو اردوانا سے آپ کی کیا مراد ہے؟ مینوز وغیرہ کے نام تو بہرحال آپ کو اردو میں خود ہی رکھنے ہوں گے۔ مجھے علم نہیں کہ آپ کوڈنگ...
  12. رانا

    آج کی دلچسپ بات

    اس ڈرامے کے حوالے سے ایک دوست نے کچھ دن پہلے ذکر کیا کہ انہیں ڈراموں کا کوئی شوق نہیں تھا لیکن زیادہ فکر یہ ہوتی تھی کہ یہ ڈرامے تو بچوں کو دکھانے کے قابل بھی نہیں ہوتے۔ لیکن جب سے ارطغرل دیکھا ہے تو یہ بچوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھنے لگا ہوں کہ اس میں کوئی غیراخلاقی اور معیوب بات نظر نہیں آتی بلکہ...
  13. رانا

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    ذاتی زندگی میں سب کچھ برداشت کرجانے والے بھی محفل پر ذرا سی بات پر ایسے گرم ہوتے ہیں جیسے نئی بہو اور پرانی ساس کا رشتہ ہو۔ حوالے کے لئے ملاحظہ ہو محفل کی تاریخ از زین فور ڈی بی جلد اول صفحہ۔۔۔ صفحہ ۔:) ویسے اس حذف شدہ مراسلے کے بعد کے مراسلے بنام نئے محفلین اتنے محبت بھرے ہیں کہ اب ان کے بعد...
  14. رانا

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    چندا آپ بات بے بات ان نئےمحفلین کی طرح روٹھتے تو بتاتے آپ کو:ROFLMAO:
  15. رانا

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    نرم نہیں ہوسکتا مابدولت کو ذرا سخت قسم کا غصہ چڑھا تھا:ROFLMAO:
  16. رانا

    متفرق پائتھون کے ذریعے سے یوٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنا۔

    ہاہاہا:LOL: آپ نے پڑھ ہی لیا ہے تو نوٹ کیا ہوگا کہ کچھ سخت قسم کا مراسلہ ہوگیا تھا اس لئے یہ سوچ کر ڈیلیٹ کردیا کہ نئے محفلین ہیں کہیں برا نہ مان جائیں یا نبیل بھائی ہی ڈانٹ نہ پلادیں کہ نئے محفلین کو ایسے نہیں کہتے۔:ROFLMAO: لیکن آپ کو اجازت ہے کہ اگر مناسب سمجھتے ہیں تو چھاپ دیں اپنی ذمہ داری...
  17. رانا

    پندرہویں سالگرہ محفل فورم کی پندرہوں سالگرہ کے موقعے پر

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ تمام محفلین کے ساتھ ساتھ بانیانِ محفل کو بطور خاص بہت مبارک ہو۔:)
  18. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    ارباب اختیار سے گذارش ہے کہ جلد کوئی فیصلہ کرلیں کہ اصلاح سخن میں مبتدی پر پابندیاں لگانی ہیں یا نہیں۔ ہماری دعا ہے کہ خلیل بھائی کی اختلافی رائے سے سب متفق ہوجائیں تاکہ ہم بھی اپنی شاعری اصلاحِ سخن میں پیش کرسکیں جو اب تک ہم یہ سمجھ کر باز رہے ہیں کہ شائد اصلاحِ سخن میں گھسنے سے پہلے کوئی...
Top