ووٹنگ والی لڑی دیکھ کر یہ سوچ رہے تھے کہ مریم افتخار نے محب علوی کے ساتھ ہی ذہانت کا مقابلہ کیوں رکھا؟ کوئی اور محفلین ذہانت کے پیمانے پر پورا نہیں اترتا کیا؟ اور یہ کہ ذہانت سے ان کی کیا مراد ہے؟ محب علوی صاحب سے کبھی اتنی زیادہ بات چیت نہیں رہی. نہ ہی ان کی ذہانت کو پرکھنے کا موقع ملا. لیکن...