شاید یہ کام ذرا مشکل ہو گا جس کے لیے جینوئن ریسرچ کی ضرورت ہے۔
مجوزہ راہِ عمل: کسی میگزین کا منقبت نمبر تلاش کریں، اگر کوئی ہو۔ معروف شعرائے کرام کے اسماء کی فہرست بنائیں۔ تلاش کریں کہ آیا انہوں نے منقبت نگاری کی ہے۔ ایسی معروف شخصیات کی بھی فہرست ترتیب دیں جن پر منقبت لکھی گئی ہو۔ فیس بک اور...