نتائج تلاش

  1. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    معذرت نظامی صاحب! میں آپ بوجوہ کبھی آپ کو بلاک / نظرانداز اور کبھی ان بلاک کرتا رہتا ہوں، اس لیے یہ مراسلہ تاخیر سے نگاہ سے گزرا۔ توجہ دلانے کے لیے شکریہ۔ نوٹ: منتظمین سے گزارش ہے کہ اس لنک کو حذف کر دیا جائے، اب میں اسے حذف کرنے سے قاصر ہوں۔ شکریہ!
  2. علی وقار

    لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی خوفناک ترین آگ

    افسوس ناک۔ اس سے قبل کئی مرتبہ اس سے بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ چکی ہے مگر اس آگ سے شاید انسانی آبادی کے نقصانات بہت زیادہ ہو گئے ہیں۔
  3. علی وقار

    ہوتا ہو گا درست املا۔ معان بھائی کی جانے بلا۔ :)

    ہوتا ہو گا درست املا۔ معان بھائی کی جانے بلا۔ :)
  4. علی وقار

    یہ ہے تصوف!!!

    سید عمران بھائی، عمدہ سلسلہ ہے۔ ماشاءاللہ۔ میرے خیال میں، جو کڑا معیار آپ نے طے کیا ہے، اس کے مطابق ایسے کسی پیر یا روحانی استاد کا مل جانا نہایت قسمت کی بات ہو گی۔اگر کسی کو ایسا روحانی استاد یا پیر مل جائے تو کم از کم یہ فائدہ تو ہو گا کہ ایسا راہبر منزل سے بھٹکنے نہ دے گا۔ اور، بالفرض محال،...
  5. علی وقار

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    خدا آپ کا بھلا کرے۔ ایسا ہی ہے۔ کوئی روکنے ٹوکنے والا بھی نہیں۔
  6. علی وقار

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    ریسرچ کرنا پڑے گی عدنان بھائی۔ سیاہ مرچ تو پڑتی ہی ہو گی۔ ابھی نیٹ گردی کے دوران ایک آرٹیکل میں یہ جملہ پڑھنے کو ملا، پرتگالیوں نے اس نئی دنیا سے مکئی، آلو، تمباکو، ٹماٹر، انناس، کاجو اور سرخ مرچ لا کر ہندوستان اور ایشیا کے دوسرے حصوں میں متعارف کروائیں۔ آج بہت سے لوگوں کو سرخ مرچ ہندوستانی...
  7. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خُمِ ساقی میں جُز زہرِ ہلاہل کچھ نہیں باقی جو ہو محفل میں اِس اکرام کے قابل، ٹھہر جائے فیض احمد فیض
  8. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    جی سر۔ بدقسمتی سے، ایسا ہی ہے۔ اور ہم ہیں کہ صبح شام ڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے۔
  9. علی وقار

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    یکم جنوری 2025 چیٹ جی پی ٹی تازہ غزل اداسی کا رنگ ہے، دل میں سکوت کا راز آنکھوں میں سجا ہے غم کا سنجیدہ ساز چاندنی راتوں میں، دھیما سا ایک غم یادوں کا سایا ہے، جیسے ہو کوئی راز گزر گئے لمحے، جو تھے خوشیوں کی مانند اب دل میں چھپے ہیں درد کا تیز انداز وہ باتیں تِری تھیں، جو کبھی ہوئیں تھیں...
  10. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    180 ممالک میں 178واں نمبر۔ یہ ہمارے لیے شرم کا مقام ہے۔
  11. علی وقار

    اعداد و شمار کی دنیا!

    ورلڈ پاپولیشن ریویو نے ماحولیاتی کارکردگی انڈیکس (Environmental Performance Index) کی بنیاد پر 2024 کے دنیا کے سب سے صاف ستھرے ممالک کی فہرست ترتیب دی ہے۔ ورلڈ پاپولیشن ریویو کی ویب سائٹ کے مطابق اس فہرست میں 180 ممالک کی درجہ بندی انڈیکس ییل یونیورسٹی، کولمبیا یونیورسٹی اور ورلڈ اکنامک فورم...
  12. علی وقار

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم

    ڈوب کر پار اتر گئے ہیں ہم لوگ سمجھے کہ مر گئے ہیں ہم خیر مقدم کیا حوادث نے زندگی میں جدھر گئے ہیں ہم یا بگڑ کر اجڑ گئے ہیں لوگ یا بگڑ کر سنور گئے ہیں ہم موت کو منہ دکھائیں کیا یا رب زندگی ہی میں مر گئے ہیں ہم ہائے کیا شے ہے نشۂ مے بھی فرش سے عرش پر گئے ہیں ہم آرزوؤں کی آگ میں جل کر اور بھی...
  13. علی وقار

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    انور مسعود نے چائے اور لسی کے جھگڑے کو نظم کیا ہے۔ شدید ضرورت ہے کہ پلاؤ اور بریانی کے جھگڑے پر بھی بات کی جائے۔ ہم جانتے ہیں کہ پلاؤ کی جنم بھومی وسط ایشیا ہے۔ سوویت یونین نے ان علاقوں پر قبضہ کیا تو جہاں کریم‘ کریموف بنا اور عبدالرحمن‘ عبد الرحمانوف بنا وہاں بیچارہ پلاؤ بھی پلاؤف اور پھر...
Top