دراصل، آپ حساس طبع ہیں اور ہمدردی آپ کے اندر کُوٹ کُوٹ کر بھری ہے اور یہ ہم گدازی کا احساس اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اس کا نتیجہ اِن خیالات کی صورت میں برآمد ہوتا ہے۔ یہ خیالات ایک لحاظ سے تو بہت اعلیٰ و ارفعٰ ہیں جن پر ستائش بنتی ہے۔ تاہم، اس قدر حساسیت انسان کے لیے کافی مشکلات بھی پیدا کر سکتی ہے۔...