نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    ایسا انسٹالر بنانا میری کافی پرانی خواہش تھی جو کہ وقت کے ساتھ ساتھ دم توڑ چکی تھی۔ کچھ دن پہلے ابو شامل صاحب کی تحریر نے اس کام کو کرنے کی تحریک دی اور اللہ کے فضل سے میں ”پاک اردو انسٹالر“ بنانے میں کامیاب ہو گیا۔ پاک اردو انسٹالر بنانے کی کامیابی پر سب سے پہلے اللہ تعالیٰ اور پھر اردو محفل،...
  2. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    بہت دنوں سے خواہش تھی کہ اردو زونک کے لئے اردو میں فورم ہونا چاہیے لیکن کیا کرتے ہم تو ٹھہرے ان پڑھ جاہل۔ لیکن پھر ہمیں کچھ پڑھے لکھے افراد کا ساتھ میسر آیا۔ ہم تو سمجھے تھے کہ اردو کے فروغ کے لئے صرف ہم ہی کوشاں ہیں اور بہت بڑا تیر مار رہے ہیں لیکن کہاں بھیااردو محفل کی پوری ٹیم ہی اس کام میں...
  3. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    شکریہ اردو محفل اگر انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کا ذکر کیا جائے تو پہلا خیال اردو محفل کا ہی آتا ہے۔ اردو محفل بلاشبہ انٹرنیٹ پر یونیکوڈ اردو کو باقاعدہ متعارف کروانے والا پہلا فورم ہے۔ ہماری خوش نصیبی کہ ہم ایک عرصے اس فورم کے ساتھ منسلک رہے۔ ہم اسے اپنا فرض سمجھتے ہیں کہ ہم اردو محفل کی اردو اور...
  4. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    میری تین سالہ بلاگنگ - دوسرا حصہ جیسا کہ پچھلی تحریر میں لکھا کہ میری تین سالہ بلاگنگ اور انٹرنیٹ کی سرگرمیوں میں اردو محفل کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور دیگر راہنمائی کرنے والے اچھے لوگ بھی اردو محفل سے ہی ملے، اس لئے اردو محفل میرے لئے ایک مرکز اور بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے۔ یوں تو زیادہ تر دوست”اردو...
  5. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    میری تین سالہ بلاگنگ = پہلا حصہ سب سے پہلے بلاگ کے بارے میں مجھے اردو محفل سے پتہ چلا۔ پتہ چلنے کے بعد میں بلاگ بنانے کے حق میں نہیں تھا لیکن جیسے جیسے مزید معلومات اور فوائد کا پتہ چلا اور چند ایک دوستوں نے بھی مشورہ دیا تو سوچا! چلو تجرباتی طور پر بلاگ بنا کر دیکھ لیتے ہیں۔ مئی 2008ء میں بلاگ...
  6. علی وقار

    ذکرِ محفل، بیرون از محفل!

    آتش کا شعر ہے، سُن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا کہتی ہے تجھ کو خلقِ خدا غائبانہ کیا! زیر نظر لڑی میں اردو محفل کا تذکرہ ہو گا، مگر ایک منفرد انداز سے۔ یعنی اردو محفل کا تذکرہ، اردو محفل کے پلیٹ فارم سے ہٹ کر۔ اگر آپ کو بھی کوئی تحریر نظر آئے تو یہاں شراکت کر دی جائے۔
  7. علی وقار

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    میرے پاس تو موبائل میں ٹھیک کھل رہی ہے۔ کروم میں چیک کیا ہے ابھی۔
  8. علی وقار

    شعر کی وضاحت

    امیر بخش صابری کا شعر ہے تُو حرم میں ہے جس کو ڈھونڈتا مجھے بت کدے میں وہ مل گیا تجھے کیا ملال ہے زاہد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ نظر نظر کی تلاش ہے
  9. علی وقار

    خاقان مساحت داں (المعروف کتب برار)

    جہاں رہیں، خوش رہیں۔ محفل میں نرم گرم معاملات چلتے رہے ہیں۔ یہاں تا دیر قیام کے لیے سخت جان ہونا بنیادی شرط ہے۔ مفت مشورہ: حساس مزاج کے حامل افراد کے لیے بہتر ہے کہ غیر ضروری ابحاث سے گریز کریں اور خود کو علم و ادب کے گوشوں تک محدود رکھیں۔ :)
  10. علی وقار

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    قیصرانی صاحب اردو محفل پر موجود ہوتے تو یہ پوچھ لیتا کہ یہ بے بی ہاتھی کی کیا کہانی ہے جو کہ ان کے کم و بیش ہر مراسلے کے ساتھ لکھا ہوا ملتا ہے۔ شاید، نک نیم :)
  11. علی وقار

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    4Q246 میں مذکور "خدا کا بیٹا"یا Son of God یہودیت کے اندر ایک قابل احترام شخصیت کی طرف اشارہ کرتا ہے تو، اس سے استدلال کیا جا سکتا ہے کہ یہودیوں کا، یا ان کے کسی گروہ کا کسی ربانی یا خدائی صفات کی حامل شخصیت پر یقین موجود رہا ہے اور یہ فی زمانہ ان کے اس استدلال کی نفی کرتا ہے کہ ایسا کوئی تصور...
  12. علی وقار

    کوئی مشورہ دے کے شادی میں دوسو افراد کے لئے کھانے کا کیسے انتظام کیا جائے

    گویا، عبدالقدیر بھائی کی شادی کو اب سات برس گزر گئے! :)
  13. علی وقار

    اب کسے جانا ہے؟

    جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے جب یاد ہم آ جائیں، ملنے کی دعا کرنا !:)
  14. علی وقار

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    اس میں کیا شک کہ بسا اوقات افراد یا گروہ مذہبی پیشواؤں کو خدا بنا لیتے ہیں اور کسی اور مقام پر قرآن میں اس کا تذکرہ بھی ہے۔ ممکن ہے کہ اس زمانے میں عرب میں مقیم یہودیوں کے کسی گروہ نے حضرت عذیر علیہ السلام کے متعلق یہ عقیدہ اختیار کر رکھا ہو کیونکہ یہ بات تو سامنے کی ہے کہ یہودیوں کا بالعموم یہ...
  15. علی وقار

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    میرے خیال میں، جنات انسانوں کو نظر نہیں آ سکتے ہیں۔
  16. علی وقار

    ایسے نوحہ گر وں کا زمانہ تو گزر گیا۔ فی زمانہ سوشل میڈیا کا کوئی نگینہ قابو کیجیے جو لمحہ بہ...

    ایسے نوحہ گر وں کا زمانہ تو گزر گیا۔ فی زمانہ سوشل میڈیا کا کوئی نگینہ قابو کیجیے جو لمحہ بہ لمحہ ٰہارٹ اینڈ لیور کے الم ناک اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرتا رہے۔
  17. علی وقار

    یہ ہے تصوف!!!

    معلوم نہیں، سوال جواب کی یہاں اجازت ہے یا نہیں۔ ہم خلیفہ کے نام سے بہت متاثر ہو جاتے ہیں۔ :) یہ فرمائیے کہ ایک پیر کے خلفاء کتنے ہو سکتے ہیں۔ کیا کوئی حد مقرر ہے؟ پہلے تو میں سمجھتا تھا کہ ہر پیر کا ایک خلیفہ ہوتا ہے۔ یہ تو چند ماہ قبل انکشاف ہوا کہ خلفاء کی تعداد دو یا اس سے زائد ہو سکتی ہے۔
  18. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شعور کی کمی۔
Top