نتائج تلاش

  1. عؔلی خان

    Surrender 2 Love - by Ottmar Liebert

    "Surrender 2 Love" Artist: Ottmar Liebert Genres: New Age, Jazz, Fusion, Latin Origin: United States
  2. عؔلی خان

    اِیک نَظم - ( آنِسؔ مُعین)

    اِیک نَظم دانشور کہلانے والو! تُم کیا سمجھو؟ مُبہم چیزیں کیا ہوتی ہیں؟ تھل کے رِیگستان مِیں رہنے والے لوگو! تُم کیا جانو؟ ساون کیا ہے؟ اَپنے بَدَن کو رَات مِیں اَندھی تاریکی سے دِن مِیں خُود اَپنے ہاتھوں سے ڈھانپنے والو عُریاں لوگو! تُم کیا جانو؟ چولی کیا ہے، دَامن کیا ہے؟ شہر بَدَر ہوجانے...
  3. عؔلی خان

    وہ کُچھ گہری سوچ مِیں اِیسے ڈُوب گیا ہے - (آنِسؔ مُعین)

    وہ کُچھ گہری سوچ مِیں اِیسے ڈُوب گیا ہے بیٹھے بیٹھے ندی کِنارے ڈُوب گیا ہے آج کی رَات نہ جانے کِتنی لَمبی ہو گی آج کا سُورَج شام سے پہلے ڈُوب گیا ہے وہ جو پیاسا لگتا تھا، سیلاب زَدہ تھا پانی پانی کہتے کہتے ڈُوب گیا ہے مِیرے اَپنے اَندر اِیک بھنور تھا جِس مِیں مِیرا سب کُچھ ساتھ ہی میرے...
  4. عؔلی خان

    وہ مِیرے حال پہ رویا بھی، مُسکرایا بھی - (آنِسؔ مُعین)

    وہ مِیرے حال پہ رویا بھی، مُسکرایا بھی عجیب شخص ہے، اپنا بھی ہے، پَرایا بھی یہ اِنتظار سحر کا تھا یا تُمھارا تھا دِیا جَلایا بھی مَیں نے، دِیا بجھایا بھی مَیں چاہتا ہوں ٹھہر جائے چَشمِ دَریا مِیں لَرزتا عَکس تُمھارا بھی، مِیرا سا یا بھی بہت مہین تھا پَردہ لرزتی آنکھوں کا مُجھے دِکھایا بھی...
  5. عؔلی خان

    آنِسؔ مُعین کا آخری خَط

    تاریخٰ پیدائش: ۲۹ نومبر ۱۹۶۰ ء تاریخِ وفات (خُود کُشی) : ۵ فروری ۱۹۸۶ ء آنِسؔ مُعین کا آخری خَط زندگی سے زیادہ عزیز امّی اور پیارے ابّو جان! خُدا آاپ کو ہمیشہ سلامت اور خُوش رَکھّے۔ میری اِس حرکت کی سوائے اِس کے اور کوئی وجہ نہیں کہ مَیں زندگی کی یکسانیت سے اُکتا گیا ہوں۔...
  6. عؔلی خان

    تعارف عؔلی خان

    آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔ :)
  7. عؔلی خان

    تعارف عؔلی خان

    شکریہ۔ :)
  8. عؔلی خان

    Diaraby - by Ali Farka Toure

    Diaraby Translation What Is Wrong My Love? It Is You I Love. Your Mother Has Told You Not To Marry Me Because I Have Nothing. But I Love You. Your Friends Have Told You Not To Marry Me Because I Have Nothing. But I Love You. Your Father Has Told You Not To Marry Me Because I Have Nothing...
  9. عؔلی خان

    Corazón Partio / Broken Heart - by Alejandro Sanz

    Corazón Partio / Broken Heart Spanish Tiritas pa este corazón partio. tiri-ti-tando de frío. tiritas pa este corazón partio. pa este corazón. Ya lo ves, que no hay dos sin tres, que la vida va y viene y que no se detiene... y, que sé yo, pero miénteme aunque sea, dime que algo queda...
  10. عؔلی خان

    تعارف عؔلی خان

    بہت بہت شکریہ۔ :)
  11. عؔلی خان

    "رائے" - ایک مشہور صنفِ موسیقی - (معلُوماتی)

    "رائے" - ایک مشہور صنفِ موسیقی تاریخِ اِشاعت: ۹ اپریل ۱۹۹۶ ء اخبار: روزنامہ جَنگ، لندن گہرے سانولے رَنگ اور سیاہ گھنگریالے بالوں والا مغنّی اسٹیج پر سے اپنی کھردری مگر پُر سوز آواز میں اور پَسِ آواز، قدم بہ قدم بجتی ہوئی سیکسو فون اور گٹاروں کی آمیزش والی پُر طرب لِے کے ساتھ ہال کے سامعین...
  12. عؔلی خان

    عائشہ - (شاب خالد)

    عائشہ Comme si j'n'existais pas, As though I did not exist Elle est passe cot de moi, She walked right passed me Sans un regard, reine de Saba. Without a look, Queen of Saba J'ai dit : "Aicha, prends : tout est pour toi." I said: "Aicha, take: everything is for you' Voici les perles, les...
  13. عؔلی خان

    بھُولی بِسری یادوں کی کِرنوں کو سَجا کر روئے ہیں - ( مُمتاز رَاشد)

    وہ اَشک بن کے مِری چَشمِ تَر مِیں رِہتا ہے عجیب شخص ہے، پانی کے گھر مِیں رِہتا ہے شاعرہ : بِسمِل صابری ------------ بھُولی بِسری یادوں کی کِرنوں کو سَجا کر روئے ہیں وہ چہرہ جَب یاد آیا ہم شمع جلا کر روئے ہیں ساتھ تُمھارا کیا چھُوٹا تھا، دَرد سے ہر رِشتہ ٹُوٹا تھا یہ آنسو ہیں خُوشی کے...
  14. عؔلی خان

    سفر مِیں دھوپ تو ہوگی جو چَل سکو تو چَلو - ( نِدا فاضلی)

    سفر مِیں دھوپ تو ہوگی، جو چَل سکو تو چَلو سبھی ہی بھیڑ مِیں تُم بھی نِکل سکو تو چَلو کِسی کے واسطے رَاہیں کہاں بَدلتی ہیں تُم اَپنے آپ کو خُود ہی بَدل سکو تو چَلو یہاں کِسی کو کو ِئی رَاستہ نہیں دِیتا مُجھے گِرا کے اگر تُم سَنبھل سکو تو چَلو یہی ہے زِندگی، کُچھ خواب، چَند اُمّیدیں اِنھی...
  15. عؔلی خان

    ایسا لگتا ہے، زندگی تُم ہو - ( بَشیر بَدر)

    ایسا لگتا ہے، زندگی تُم ہو اجنبی! کیسے اجنبی تُم ہو اَب کوئی آرزُو نہیں باقی جُستجُو مِیری آخری تُم ہو مَیں زَمیں پر گھنا اندھیرا ہوں آسمانوں کی چاندنی تُم ہو دوستوں سے وَفا کی اُمّیدیں؟ کِس زَمانے کے آدمی تُم ہو؟ -------------- شاعر: بَشیر بَدر غزل گو: چِترا سِنگھ
  16. عؔلی خان

    دینے والے! مُجھے مَوجوں کی رَوانی دیدے - (شاداب)

    دینے والے! مُجھے مَوجوں کی رَوانی دیدے پھِر سے اِک بار مُجھے میری جوانی دیدے نَشّہ آ جا ئے مُجھے، تیری جَوانی کی قَسم! تُو اگر جام مِیں بھر کر مُجھے پانی دیدے اَبر ہو، جام ہو، ساقی ہو، مِرے پہلو مِیں کوئی تو شام مُجھے اِیسی سُہانی دیدے ہر جَواں دِل مِرے اَفسانے کو دُہراتا رَہے حَشر تک خَتم...
  17. عؔلی خان

    شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا - (مظفؔر وارثی)

    شعلہ ہوں، بھڑکنے کی گزارش نہيں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہيں کرتا گرتی ہوئی ديوار کا ہمدرد ہوں، ليکن چڑھتے ہوئے سُورج کی پَرستش نہيں کرتا ماتھے کے پسينے کی مہک آئے نہ جِس سے وہ خون ميرے جسم ميں گردش نہيں کرتا ہمدردیءِ احباب سے ڈرتا ہوں مظفؔر ميں زخم تو رکھتا ہوں، نمائش نہيں...
  18. عؔلی خان

    مَانا کہ مُشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں مَیں - (مظفر وارثی)

    مَانا کہ مُشتِ خاک سے بڑھ کر نہیں ہوں مَیں لیکن ہوا کے رحم و کرم پر نہیں ہوں مَیں انسان ہوں، دھڑکتے ہوئے دل پہ ہاتھ رَکھ یُوں ڈُوب کر نہ دیکھ سَمندر نہیں ہوں مَیں چہرے پہ مل رہا ہوں سیاہی نصیب کی آئینہ ہاتھ میں ہے سِکندر نہیں ہوں مَیں غالؔب تِری زمین میں لکھّی تو ہے غزل تیرے قدِ سخن کے...
  19. عؔلی خان

    مَاں کا تحفہ - (آپ بیتی)

    شکریہ۔ :)
  20. عؔلی خان

    مَاں کا تحفہ - (آپ بیتی)

    مَاں کا تحفہ - (آپ بیتی) (مَیں آج بھی اُن کو اَپنی ماں تصوّر کرتا ہوں) تاریخِ اِشاعَت: جنوری ۱۹۹۶ ء جریدہ: رابطہ "کیف" کے "واگ زال" (ریلوے اسٹیشن) پر گاڑی رُک چُکی تھی۔ مَیں اَپنا رَک سیک سنبھالتا اُتر آیا۔ یہ سابق سوویت یونین کی ایک ریاست، یوکرائن، کے دارالحکومت "کیف" کا ریلوے اسٹیشن...
Top