نتائج تلاش

  1. عؔلی خان

    ایک پیغام آپ کو فون کرنے والوں کے نام۔۔۔ جب آپ کسی وجہ سے دستیاب نہ ہوں۔

    حاضِر نہیں ہوں آپ کی خِدمت کے واسطے زحمت نہ ہو تو اپنی صَدا چھوڑ دیجیے عؔلی خان
  2. عؔلی خان

    "مجھے تم سے محبّت ہے" - (نظم)

    آپ نے بالکل صحیح اور درُست فرمایا۔ نظم پسند کرنے کا شکریہ۔ :)
  3. عؔلی خان

    "مجھے تم سے محبّت ہے" - (نظم)

    آپ کی کرم نوازی کا بہت بہت شکریہ۔ :)
  4. عؔلی خان

    "مجھے تم سے محبّت ہے" - (نظم)

    *~* "مجھے تم سے محبّت ہے"*~* "مجھے تم سے محبّت ہے" کسی کو اتنا کہنا یا ---------- کسی سے اتنا سن لینا کبھی کافی نہیں ہوتا محبّت کے لیے اس دور میں بہت کچھ چاہیے جاناں ! اور ----------- بنگلہ، کار، اچھّی جاب ضرورت کی تو چیزیں ہیں اگر یہ پاس نہ ہوں ----------- تو "مجھے تم سے محبّت ہے" کا یہ...
  5. عؔلی خان

    "خُودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر" اَز زُبانِ یک آمریکایی

    دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ، نئے صُبح و شام پیدا کر مِرا طریق اَمیری نہیں فقیری ہے خُودی نہ بیچ ، غریبی میں نام پیدا کر (شاعر: علامہ اقبال)
  6. عؔلی خان

    عَبَث یہ پَانی تَڑپتا نَہیں ہے دَھارے پَر - (غزل)

    *~* غزل *~* عَبَث یہ پَانی تَڑپتا نَہیں ہے دَھارے پَر ضَرُور ہوگا کوئی دُوسَرے کِنَارے پَر ٹَرین گُذری تو پَٹڑی پہ دِیر تَک وہ جِسم تَڑپتا رِہ گیا، جِیسے ہو جَان آرے پَر اُسی کے لَفظوں کے مَعنی بَدلتے رِہتے ہو جو کَائنات چَلاتا ہے اِک اِشارے پَر قَفَس کی قَید سے نِکلے تو اَب...
  7. عؔلی خان

    واصف علی واصف

    "When you fall in love, it is a temporary madness. It erupts like an earthquake, and then it subsides. And when it subsides, you have to make a decision. You have to work out whether your roots are to become so entwined together that it is inconceivable that you should ever part. Because this is...
  8. عؔلی خان

    غزل ۔ کیسے کیسے خواب دیکھے، دربدر کیسے ہوئے ۔ رسا چغتائی

    تِھی حَیا مانِع فَقط بَندِقَبا کھُلنے تَک پِھر تو و ہ جَانِ حَیا اِیسا کھُلا، اِیسا کھُلا (شاعر: رَسا چُغتائی)
  9. عؔلی خان

    جون ایلیا نہ میرے لیے حُسن میں اب کشش ہے۔۔۔

    مُحترم! السلام علیکم یہ کیا ہوگیا ہے میری دیوانگی کو؟ یہ کیا انقلاب آگیا زندگی میں میں "ہے" زائد ہے۔ اور جنوں کے لیے کچھ رعایت نہیں ہے نئے عہد کی سنگ دل آگاہی میں "آگہی" ہونا چاہیے بہ نِسبت "آگاہی" کے۔ دَرُست فرما لیجیے۔ شکریہ- :)
  10. عؔلی خان

    اَب اُداس پھِرتے ہو، سَردیوں کی شاموں مِیں - (شُعیب بِن عَزیز)

    اَب اُداس پھِرتے ہو، سَردیوں کی شاموں مِیں اِس طرح تو ہوتا ہے، اِس طرح کے کاموں میِں اَب تو اُس کی آنکھوں کے مَیکدے میسّر ہیں پھر سکون ڈھونڈو گے، ساغروں مِیں، جَاموں مِیں دوستی کا دعوٰی کیا، عاشقی سے کیا مَطلب مَیں تِرے فقیروں مِیں، مَیں تِرے غلاموں میِں رائگاں مُسافت مِیں کون ساتھ چلتا ہے...
  11. عؔلی خان

    چھَڈ کے اَپنا دِیس - مَیں بیٹھا پَردِیس - (گلوکار: جَسوندر سِنگھ)

    چھَڈ کے اَپنا دِیس مَیں بیٹھا پَردِیس تیرے کولوں دُور ہاں کِنّاں کی دَسّاں مجبُور ہاں کِنّاں فِکراں دے وِچ چُور ہاں کِنّاں اے گل جاڑیں کِیس مَیں بیٹھا پَردِیس ہر پَل آوے یاد وَطن دِی دِل تڑپاوے یاد وَطن دِی کلیاں کھاوے یاد وَطن دِی لُوں لُوں لگ دی ٹھِیس مَیں بیٹھا پَردِیس بے شَک مِیرے...
  12. عؔلی خان

    مُحترم و جناب! السلام علیکم آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔ اللّہ حافظ مُخلص عؔلی خان

    مُحترم و جناب! السلام علیکم آپ کی کرم نوازی کا شکریہ۔ اللّہ حافظ مُخلص عؔلی خان
  13. عؔلی خان

    تِرے قَدموں پہ سَر ہوگا، قَضا سَر پہ کھڑی ہوگی - (سیماب اَکبر آبادی)

    تِرے قَدموں پہ سَر ہوگا، قَضا سَر پہ کھڑی ہوگی پھِر اُس سَجدے کا کیا کہنا ، اَنوکھی بَندگی ہوگی نَسیمِ صُبح گُلشن میں گُلوں سے کھیلتی ہوگی کِسی کی آخَری ہِچکی ، کِسی کی دِل لگی ہوگی دِکھا دُوں گا سرِ محفِل، بتا دُوں گا سرِ مَحشِر وہ میرے دِل میں ہوں گے اور دُنیا دیکھتی ہوگی مَزہ آ جائے گا...
  14. عؔلی خان

    خبرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد - ( اَمیر خُسرو)

    خبرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد سر من فدای راہی کہ سوار خواہی آمد بہ لبم رسیده جانم، تو بیا کہ زنده مانم پس از آن کہ من نمانم، بہ چہ کار خواہی آمد غم و قصہ فراقت بکشد چنان کہ دانم اگرم چو بخت روزی بہ کنار خواہی آمد منم و دلی و آہی ره تو درون این دل مرو ایمن اندر این ره کہ فگار خواہی آمد...
  15. عؔلی خان

    جِھیل میں چَاند نظرآئے، تھی حَسرت اُس کی - (مُمتاز رَاشِد)

    جِھیل میں چَاند نظرآئے، تھی حَسرت اُس کی کَب سے آنکھوں میں لیے بیٹھا ہوں صُورت اُس کی اِیک دِن میرے کِناروں میں سِمٹ جائے گی ٹھہرے پانی سی یہ خاموش محبّت اُس کی بَند مُٹھی کی طرح وہ کبھی کُھلتا ہی نہیں فَاصلے اور بڑھا دیتی ہے قُربت اُس کی کِس نے جانا ہے بدلتے ہوئے مَوسم کا مزاج اُس کو چاہو...
  16. عؔلی خان

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں - (صَبا اَفغاَنی)

    زِندگی کی راہوں میں رَنج و غَم کے میلے ہیں بھیڑ ہے قیامت کی پھر بھی ہم اکیلے ہیں گیسووَں کے سائے میں ایک شب گذاری تھی آج تک جُدائی کی دُھوپ میں اکیلے ہیں سازشیں زمانے کی کام کر گئیں آخر آپ ہیں اُدھر تنہا ، ہم اِدھر اکیلے ہیں کون کِس کا ساتھی ہے، ہم تو غَم کی مَنزل ہیں پہلے بھی اکیلے تھے،...
  17. عؔلی خان

    مِثلِ ہِیچکَس - احسان خواجہ امیری (ایران)

    مِثلِ ہِیچکَس ہمہ دنیا بخواد و تو بگی نہ نخواد و تو بگی آره... تمومہ ہمین کہ اول و آخر تو ہستی بہ محتاج تو محتاجی حرومہ تو ہمیشہ ہستی اما این منم کہ از تو دورم من کہ بی خورشید چشمات مثل ماهِ سوت و کورم نمیخوام وقتی تو ہستی آدمہ آدمکا شم چرا عادتم تو باشی؟ میخوام عاشق ِ تو باشم تازه فہمیدم...
  18. عؔلی خان

    سلامِ آخر - احسان خواجہ امیری (ایران)

    سَلامِ آخِر سلام ای غروب غریبانہ دل سلام ای طلوع سحرگاه رفتن سلام ای غم لحظہ‌ہای جدایی خداحافظ ای شعر شب‌ہای روشن خداحافظ ای شعر شب‌ہای روشن خداحافظ ای قصہ عاشقانہ خداحافظ ای آبی روشن عشق خداحافظ ای عطر شعر شبانہ خداحافظ ای ہمنشین ہمیشہ خداحافظ ای داغ بر دل نشستہ تو تنہا نمی‌مانی ای مانده...
Top