نتائج تلاش

  1. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا٧

    ویب پر عام لنک اور جاواسکرپٹ کے href ایک ہی رنگ کے نظر آتے ہیں۔ جاواسکرپٹ خطرناک ہو سکتا ہے۔ ویب صفحات پر یہ جاننے کیلئے کہ آپ جِس چیز پر کلک کرنے لگے ہو یہ کسی صفحے کا لنک ہے یا جاواسکرپٹ کا ٹکرا، ماہریین یہ طریقہ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں: فائرفاکس کی فائل userContent.css تلاش کرو۔...
  2. ج

    سائنس کیا ہے؟

    سائنس اور مذہب میری رائے ہے کہ ہمیں سائینس کے علاوہ سائینس فِکشن بھی پڑھنا چاہیے تاکہ ہماری فکر وسیع ہو اور ہم نئی سوچ کو جگہ دے سکیں۔ سائینس دانوں کی آنکھیں بند کر کے تقلید کرنا کوئی عقلمندی کی بات نہیں۔ جہاں تک انٹیلیجینٹ ڈیزائن اور ایولوشن کی بحث ہے یہ موجودہ بائبل کے پیرو عیسائیوں اور...
  3. ج

    سائنس کیا ہے؟

    تفصیل؟ گوگل کرنے پر یہ لنک ملا ہے۔ امید ہے کہ پاکستانی بازار میں دستیاب ہو گی۔
  4. ج

    سائنس کیا ہے؟

    اس سلسلے میں ڈاکٹر ماریس کی کتاب پڑھنے کے قابل ہے۔ اس کا اردو ترجمہ بھی ہو چکا ہے۔ انٹرنیٹ پر بھی دستیاب ہے۔
  5. ج

    جنگ فیڈ

    جی بوریت سے فیڈ صحیح چل رہا ہے۔ پتہ یہ ہے: http://www.boriat.com/rss.php البتہ جب سائٹ پر آر۔ایس۔ایس۔ کے بٹن کو کلک کرتا ہوں تو فائرفاکس rss.php کی فائل لادتا ہے اور پھر "رئیل پلیر" چل پڑتا ہے۔ اب یہ ویب استاد جانیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔
  6. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۶

    بات یہ ہے کہ بوکمارکلٹ کی حیثیت اور استعمال سے سب لوگ واقف نہیں ہوتے، اس لیے میں چاہا رہا تھا کہ پہلے بوکمارکلٹ سے واقفیت حاصل ہو جائے تو بات آگے چلائی جائے۔
  7. ج

    انگلش سے اردو ڈکشنری

    پردیسی، اس لغت کو لینکس پر استعمال کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ مجھے ایک rar فائل نظر آئی۔ کیا unrar کے بعد یہ ایک ٹیکسٹ فائل ہے؟
  8. ج

    فائر فاکس۔ ٹوٹکا ۶

    سادہ حل تو یہ ہے کہ "آپشنز" یا "پریفرینسز" میں tools/options/general/fonts and colors "use system colors" کا انتخاب کرو، اور "always use my colors"۔ اس سے پہلے آپریٹنگ نظام میں ونڈوز پس منظر رنگ اپنی مرضی کا منتخب کر لو۔ یہ طریقہ تمام پس منظر کو ایک ہی رنگ کا کر دے گا اور ویب آپ کو بے...
  9. ج

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    عتیق، یہ "میتھ سٹی" تو جاواسکرپٹ کے بغیر کچھ دکھاتی ہی نہیں۔ سنا ہے کہ پاکستان میں تمام ویب ڈیولپرز کو تعلیم دی جاتی ہے کہ ویب صفحے پر فلیش ضرور ڈالو۔ کچھ سائٹ پر تو فلیش میں "اینٹر" پر کلک کرنا لازمی سمجھا جاتا ہے، یعنی اگر فلیش نصب نہیں تو آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم نے سنا تھا کہ ووو براؤزر کی...
  10. ج

    کمپوٹر پر پڑھنا

    کمپوٹر پر کتاب پڑھنے کے بارے میں کچھ احباب نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے آنکھوں پر زور پڑنے کی شکایت کی ہے۔ اس کی ایک وجہ مانیٹر پر سفید پس منظر کا ہونا ہے۔ کچھ حل: ۱) مانیٹر کی روشنی کو کم از کم پر لے جاؤ۔ کنٹراسٹ بھی کم کرو۔ ۲) "کنٹرول سینٹر" میں جا کر، ونڈوز کا پس منظر (بیک گراؤنڈ) ہلکا سبز یا...
  11. ج

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    کچھ چیزوں کو "ٹریگر"trigger بھی تو کیا جا سکتا ہے، ضروری نہیں کہ دھماکہ خود اتنا بڑا ہو۔ میں مضمون نگار کی صفائی پیش نہیں کر رہا، صرف بیان کر رہا ہوں کہ ہم میں سے اکثر کو سائینس واجبی طور پر ہی آتی ہے۔ ابھی امریکی سائینس دان اعلان کریں کہ یہ ممکن ہے تو ہم بےچون و چرا مان لیں گے ۔
  12. ج

    پاکستان میں اردو

    میرا تجربہ اور مشاہدہ ہے کہ اصل مجرم یہاں ہمارے سکولوں میں انگریزی کی تعلیم کا ناقص ہونا ہے۔ ہوتا یوں ہے کہ ہم کئی سال پڑھ کر بھی انگریزی بولنا نہیں سیکھ پاتے۔ اس لئے اانگریزی کے زیادہ سے زیادہ الفاظ اردو کے جملے میں استعمال کر لاشعوری طور پر اس کمی کا مواخذہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لکھنے اور...
  13. ج

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈوینچر

    آج ایک XP کپوتر پر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ سائٹ دیکھ رہا تھا، "نیکسٹ" پر کلک کیا تو کپوتر ریبوٹ ہو گیا۔ ریبوٹ ہونے پر اسxp نے مائیکروسافٹ کے پاس رپٹ درج کرانے کی خواہش ظاہر کی جو میں نے رد کر دی۔ کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے؟
  14. ج

    کیا یہ زلزلہ تھا؟ ۔۔۔۔ نہیں یہ زلزلہ نہیں تھا

    ظاہر ہے کہ مضمون نگار نے قیاس آرائی کی ہے اور اپنے کچھ درپردہ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش۔ مگر اس طرح کے امکانات کو بغیر تحقیق کے رد کرنا بھی غلطی ہے۔
  15. ج

    آئی۔پی۔ پتہ

    نبیل، یہ آپ نے آئی۔پی۔ پتے کی کیا جاسوسی نافذ کر دی ہے؟
  16. ج

    صوتی کی بورڈمشکلات

    ہوتا یوں ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر، چونکہ معصوم ہے، ڈاون لوڈ کر کے خود ہی گنزپ کر لیتا ہے، مگر ایکسٹینشن نہیں بدلتا! اگر میں غلطی نہیں کھا رہا تو آپ ویب پیجز بھی جی۔زپ۔ کر کے "سرو" کر سکتے ہو، براؤزر خود ہی گَنزِپ کر لے گا۔
  17. ج

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    بنیادی مقصد پرانی کتب کو، جو اکثر "آؤٹ آف پرنٹ" ہو کر مفقود ہو جاتی ہیں، محفوظ کرنا ہے۔ پڑھنے کیلئے پرنٹ بھی کیا جا سکتا ہے۔
  18. ج

    اردو نیوز سائٹس

    پاک ٹربیون کی سائٹ تو کافی بیہودہ ہے۔ جاواسکرپٹ کے بغیر کچھ نہیں چلتا۔ میں فائرفاکس میں "نو سکرپٹ" نامی ایکسٹینشن استعمال کرتا ہوں۔ اکثر پاکستانی سائٹس میں یہ بیماری ہے کہ فلیش کا بےجا استعمال کرتے ہیں۔ ہر سائٹ کو ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل میں تمام بنیادی سہولتیں فراہم کرنا چاہیں۔ جنگ کی سائٹ بھی...
  19. ج

    جنگ فیڈ

    لینکس پر تو آپیرا کا برا حال ہے، الفاظ ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں۔ آپ کا کیا تجربہ ہے؟
  20. ج

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    یا بھر گرافکس کارڈ بنانے والوں کو کہا جائے کہ نستعلیق رینڈرینگ ٹیکنالوجی اپنے گرافکس انجن میں فراہم کرو۔ :!:
Top