نتائج تلاش

  1. محمدعمرفاروق

    اقبال پر نیا دھاگہ

    کونسے فورم پر؟ اقبالیات میں مناسب نھیں، اردو شاعری ، دونوں جگہوں پر پوسٹ کرنےکی اجازت نہیں۔
  2. محمدعمرفاروق

    اقبال پر نیا دھاگہ

    السلام علیکم میں ایک دھاگہ شروع کرنا چاہتا ہوں، لیکن مناسب جگہ نہیں مل رہی۔ متعد فورمز پر تو اجازت ہی نہیں ہے۔ "اقبال سے منسوب اشعار جو علامہ اقبال کے نہیں"
  3. محمدعمرفاروق

    گدھا کہانی (میرزا ادیب)

    بہت خوب لکھا گیا ہے
  4. محمدعمرفاروق

    آیۃ کریمہ -2

    لَّا إِلَ۔ٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
  5. محمدعمرفاروق

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  6. محمدعمرفاروق

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  7. محمدعمرفاروق

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ ،،2

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
  8. محمدعمرفاروق

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  9. محمدعمرفاروق

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 2

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  10. محمدعمرفاروق

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    اچھا سوال ہے
  11. محمدعمرفاروق

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    تصحیح کا شکریہ
  12. محمدعمرفاروق

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -40

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
  13. محمدعمرفاروق

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    نیچے دی گئی عبارت کا سٹوکس تھیورم "="کے دوسری طرف والا حصہ لیں اور اس میں اوپر دی گئی سٹیمنٹس ڈال کر نچلی عبارت کے برابر لائیں
  14. محمدعمرفاروق

    فزکس کے متعلق سوالات اور ان کا حل!

    سمجھا تو نہیں سکتا عرصہ ہو گیا پڑھے ہوئے، انگریزی میں بتائے دیتا ہوں، اردو میں الفاظ نہیں ہیں a theorem proposing that the surface integral of the curl of a function over any surface bounded by a closed path is equal to the line integral of a particular vector function round that path.
  15. محمدعمرفاروق

    ہر گزرتا دن یہ پیغام دے گیا.............!!

    یہ تو بہت زبردست ہے
  16. محمدعمرفاروق

    I am learning Urdu

    اگر آپکا اشارہ میری طرف ہے تو میں یہ بتا دینا چاہتا ہوں کہ میرے اور بلال صاحب درمیان گفتگو دھاگے سے مطعلقہ ہے۔
  17. محمدعمرفاروق

    I am learning Urdu

    کیا اس ربطہ پر دئیے گئے طریقہ کار سے یو ٹیوب دیکھنا، حکومت پاکستان کے اس فیصلہ سے انحراف نہ ہو گا جو محمد ﷺ کی عقیدت میں بند کرائی گئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ مجھے ہے حکمِ اذاں ؟
  18. محمدعمرفاروق

    I am learning Urdu

    چونکہ پاکستان میں یو ٹیوب بند ہے اس لئے مجھے The page cannot be displayed ہی نظر آرہا ہے،
Top