اقبال پر نیا دھاگہ

السلام علیکم
میں ایک دھاگہ شروع کرنا چاہتا ہوں، لیکن مناسب جگہ نہیں مل رہی۔ متعد فورمز پر تو اجازت ہی نہیں ہے۔

"اقبال سے منسوب اشعار جو علامہ اقبال کے نہیں"
 

عسکری

معطل
تعلیم و تدریس میں کھول دیں کیونکہ یہ موضوع اس مقصد کے لیے ہے کہ لوگوں کو سکھایا جائے کہ اقبال کی اصلی شاعری کونسی ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تعلیم و تدریس میں کھول دیں کیونکہ یہ موضوع اس مقصد کے لیے ہے کہ لوگوں کو سکھایا جائے کہ اقبال کی اصلی شاعری کونسی ہے

تعلیم و تدریس تو مناسب جگہ نہیں ہے اس لئے ۔ چونکہ وہ شعر و شاعری سے متعلق ہے اور کچھ غلط فہمیوں کو دور کرنے کی بات کرنی ہے تو اس کو میرے خیال سے اسی فورم میں اوپن ہونا چاہئے ۔
 
Top