کچھ عرصہ قبل ہمارے ہمسائیہ ملک سے ایک فلم آئی تھی، "منابھائی ایم بی بی ایس"، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ آپ وہ فلم دیکھیں، بس کسی سے پوچھ لیں، کہ "بھائی" کا کریکٹر کیسا تھا!
اس کا انحصار فونٹ پر ہے،
جیسے کہ تحریر کیلئے کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے ۔ نسخ یا نستعلیق
مجھے تو اردو محفل فورم میں بھی بعض پوسٹ نسخ میں نظر آتی ہیں۔
ویسے میں نےابھی "غالب فلم" نہیں دیکھی، صرف ڈرامہ غالب ہی دیکھا ہے۔
میں بھائی کی نسبت "بھیاء" یا پھر "بھائیجان" یا کسی مناسب لفظ کو ترجیح دوں گا، بھائی سے مجھے "بھائی لوگ" (معزرت کے ساتھ) ذہن میں آتے ہیں۔
تمام محفلین کا ایکبارپھر شکریہ !!!