پیغامِ معراج
از:داعیٔ قرآن حضرت مولانامفتی عتیق الرحمن شہید رحمة اللہ علیہ
دنیائے انسانیت نشان راہ گم کر چکی تھی اور اپنی منزل سے بھٹک کر توہمات کا شکار ہو چکی تھی بنی نوع انسان پر جادو ، جنات اور نجومیوں کی حکمرانی تھی ۔ وہ اپنی منزل سے نا آشنا ہو کر پستی وذلت کے گھٹا ٹوپ...