نتائج تلاش

  1. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آپکا بہت بہت شکریہ خدانخواسطہ کہیں فونٹ بڑا رکھنے کا بل یا معاوضہ تو نہیں دینا پڑے گا ٓگے چل کر کبھی کبھار کم اچھی یا اُس سے بھی گئی گذری چیزیں دیکھ اور پڑھ لیا کریں ;) بٹن دباکے حیرت ہے:eek: ،کیا الفاظ میں آئینے کی تاثیر بھی ہوتی ہے ؟؟؟؟
  2. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام کیسے ہیں تمام دوست؟ امید ہے اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ دوستو! میں اس محفل میں آپ کا نیا ساتھی ہوں میرا نام میاں محمد شاہد شریف ہے، ہوسکتا ہے آپ میں سے کچھ دوست مجھے جانتے ہوں۔ مجھے اردو زبان سے محبت ہے اور انگریزی سے...
Top