وہ بھی پوچھیں ہیں مجھی سے کہ یہ قصہ کیا ہے :eek:
بھاءی جب آنکھ پڑھنے میں مصروف ہوگی تو سانسیں بھی چل رہی ہوتی ہیں اور سانس کا ایک چکر دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے پہلے حصے میں سانس آتا ہے جیسے ہمارا ریلوے کا نظام ہے جس میں کراچی سے چلنے والی ٹرین "اپ" کہلاتی ہے اور سانس واپس جاتا ہے جیسے کراچی...