نتائج تلاش

  1. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    اسی لئے خرم بھائی سوچ کر لکھنے کے قائل ہیں اور یہ الگ بات ہے کہ آخر میں کہتے ہیں کہ "میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا" :grin1:
  2. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    لیں جناب آپ سب نے خرم بھائی کی چالاکی دیکھی؟ کتنی مہارت سے اپنے آپ کو آدمی قرار دے دیا :grin:
  3. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    مفت مشورے کا شکریہ ;) بٹن دباکے ویسے اس ٹوٹے بٹن والی بات کا مجھ سے اچھا خرم شہزاد خرم کو تجربہ ہے :hatoff: مگر اس کی تفصیل خرم ہی بتاسکتا ہے مجھ سے پوچھ کر مایوس نہ ہوں باقی پتہ تو آپ سمیت ہم تینوں کو ہی ہے :grin:
  4. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    ارے :eek: مقامِ شکر ہے کہ آپ نے انگریزی سے آشنائی کی بات کی ہے کسی انگریز کا ذکر نہیں کردیا ورنہ کوئی نہ کوئی ;) بٹن دب جاتا ویسے انگریزی کی ایک جھلک تو آپ نے دیکھ ہی لی ہوگی اوپر کی پوسٹ میں اگر کہیں تو مذید کچھ جھلک پیش کروں ;) بٹن دباکے
  5. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آپ کا بندھے بندوں شکریہ ادا کرتا ہوں ;) بٹن دباکے اصل میں آپ سب اس بات پر غور نہیں کررہے کہ میں انگریزی سے کیوں چڑتا ہوں؟ جب کچھ لوگ دین کے نام پر فساد پھیلاتے ہیں تو لوگ مذہب سے دور بھاگتے ہیں اور "دہشت گرد" اور "شدت پسند" اور نہ جانے کیا کیا القاب دے ڈالتے ہیں ، اور اگر میں انگریزی کے دہشت...
  6. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آپ کا بے حد شکریہ ;) بٹن دباکے آپ کے ہوتے ہوئے بھلا مجھے اس تکلف میں پڑنے کی کیا ضرورت ہے؟ میں تو وہی فونٹ استعمال کرتا ہوں جو اردو محفل کی انتظامیہ نے مہیا کیا ہوا ہے البتہ آپ کا مسئلہ آپکی براؤزر کا ہے آپ اگر فائر فوکس استعمال کر رہے ہیں تو 3٫01 ورژن انسٹال کر لیں ;) بٹن دباکے اور موج...
  7. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    تو گویا آپ اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ میری دُعائیں فوراً قبول ہوتی ہیں :) تو پھر تو فوراً ایک آستانہ کھول لیتے ہیں اس فورم پر اور آستانے کے باہر آپ کو بٹھا دیں گے بھنگ گھوٹنے کے لئے ;) بٹن دباکے
  8. میاں شاہد

    حدیث‌قدسی : ایک تعارف

    درست فرمایا جناب نے بلکہ اگر اعوذ باللہ کے بعد بسم اللہ بھی مکمل پڑھ لیں تو انشا اللہ علم و دانش کے علاوہ بصیرت میں بھی اضافہ ہونے کی توقع ہے اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے آمین والسلام
  9. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    :eek:نہیں جناب کم از کم بٹن کے اوپر تو اردو کے الفاظ لکھے نظر آرہے ہیں اور دلوں کا بھید تو اللہ ہی جانتا ہے آپ کا بے حد شکریہ ;) بٹن دباکے
  10. میاں شاہد

    حدیث‌قدسی : ایک تعارف

    شکریہ عادل بھائی ! میں سوچ رہا تھا کہ شاید ایک دن میل جائے تو کہانی کو آگے بڑھائیں گے مگر اُنہوں نے پہلے ہی بٹن دبادیا:)
  11. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    برادر عزیز ! آپ کا بہت بہت شکریہ ہر بات کی تہ میں ایک بات ہوتی ہے اور وہی ساری بات ہوتی ہے ;) بٹن دباکے اصل میں کبھی کبھی الفاظ کو چار چاند لگانے کا دل چاہتا ہے جیسے آپ کو کبھی نئے کپڑے پہن کر اور عطر لگا کر چلنا پھرنا اچھا لگتا ہے ، تو بس اس لئے کبھی کبھار تصویری شکل میں بھی طبع آزمائی...
  12. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    جنابِ محترم آپ نے جن جذبات کا اظہار کیا میں اس پر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہاں تک بات ہے انگریزی سے چڑنے کی تو اسکا جواب ایک بھائی کو ابتداء میں دیا تھا وہی آپ بھی دیکھ لیں جس سے آپ کو بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ مجھے انگلش سے نہیں بلکہ اسے کے بے جا اور بے تُکے استعمال سے چڑ ہے والسلام
  13. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    وہ تو میںنے ویسے بھی آپ کو آپ کی شادی پر سلامی میں دینی ہے ;) بٹن دباکے
  14. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    اور گفتگو کے بعد کیا کچھ ہوتا ہے یہ ہرگز نہ بتانا ;) بٹن دباکے
  15. میاں شاہد

    اسلامی شاعری

    امیج کا جو حشر ہوا ہے اسے دیکھ کر میں نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے والسلام
  16. میاں شاہد

    پیغامِ معراج

    آمین ثم آمین
  17. میاں شاہد

    پیغامِ معراج

    ابو کاشان بھائی ! حضرت مفتی عتیق الرحمٰن شہید نور اللہ مرقدہ میرے استاذ بھی تھے میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے، آپ کے ان الفاظ نے آج پھر ماضی کی یادوں کو تازہ کر دیا ہے، اللہ پاک آپ کو خوش رکھے والسلام
  18. میاں شاہد

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    جنابِ محترم! قرآن کریم کا پہلا پارہ سورۃ البقرۃ کی پہلی آیت "الم" برائے کرم آپ سمجھا دیں کہ قرآن اس آیت مین کیا کہ رہا ہے
Top