نتائج تلاش

  1. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    فاروق بھائی ! آپ نے میرے دو سوالات کے جوابات ;) بٹن دبانے کی نذر کر دئے ہیں میں سنجیدگی سے قلم چھوڑ ہڑتال پر غور کر رہا ہوں :music:
  2. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    سعود صاحب ہم یہاں بات چیت کے ذریعے آپس کی غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ;) بٹن دباکے جب غلط فہمیاں زیادہ ہوں تو بات طویل ہو جایا کرتی ہے کبھی کبھار جھنجھلاہٹ بھی طاری ہو جاتی ہے:music: لیکن اطمینان رکھیں انشا اللہ مثبت نتیجہ آنے کی توقع ہے ویسے بھی امید پہ دنیا قائم ہے والسلام
  3. میاں شاہد

    حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

    حضرت سیدنا سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ جائے پیدائش اور نسبت : نام : سلمان والد کا نام : بود خشان بن مورسلان ۔ مذہب کے لحاظ سے آتش پرست تھے ۔ پیدائش کے وقت والد نے مابہ نام رکھا تھا ۔ کنیت ابو عبد اللہ تھی۔ ملک فارس کے شہر اصفہان یارا مہر مز میں پیدا ہوئے اسی وجہ سے فارسی کہلاتے ہیں ۔ بعد...
  4. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    موضوع روایات کے لئے کوئی ایسی فہرست یا لسٹ نہیں ہے جس میں ہر ہر موضوع روایت درج ہو ، البتہ ایک زمانے میں "موضوعاتِ کبیر" نامی ایک کتاب لکھی گئی تھی جس میں اُس وقت تک کی مشہور مشہور جھوٹی احادیث کو غالباً اسی مقصد کے لئے اکھٹا درج کردیا گیا تھا ، تاہم آج کے دن تک کوئی روایت بلکہ آثار میں سے بھی...
  5. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    مقام حیرت ہے کہ میں نے فاروق صاحب کی ایک بات کو مان کر اُن سے ایک بات ماننے کی درخواست کی تو اُسے "طنزیہ" اور "میں نہ مانوں" کہا جارہا ہے اس سے تو اس تاثر کو تقویت مل رہی ہے کہ کسی بھی بات کو منطقی انجام تک پہنچنے سے پہلے ہی ختم کردیا جاتا ہے ;) بٹن دباکے
  6. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    میں نے کسی جگہ پڑہا تھا کہ بات وہی اچھی ہوتی ہے جو مختصر اور بامعنیٰ ہو ، اب یہیں پر دیکھ لیں کہ بجائے لمبی لمبی تحریر لکھنے کے اور متعدد حوالے لگانے کے، ہم نے ایک ایک جملے میں کام کی بات کہ دی۔ اب میں بھی فاروق صاحب سے درخواست کروں گا کہ آپ اس بات کو فورم پر تسلیم کریں کہ جو بھی احادیث خلافِ...
  7. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    کم از کم میں یہ بات فورم پر لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ موضوع اور من گھڑت کے علاوہ تمام احادیث خواہ کسی بھی کتاب میں ہوں اور ان سے جن مسائل کا استنباط کیا گیا ہے میں اُنہیں تسلیم کرتا ہوں ۔
  8. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    خیال اپنا اپنا بہتر تو یہی ہے کہ اسے گفتگو کو خیالات کے بجائے حقائق کی روشنی میں نمٹایا جائے اگر سائلین کچھ مذید باتیں کرنا یا سننا چاہتے ہیں تو تھوڑا سا صبر اور کر لیں کیونکہ کافی وقت تو یہاں لگ ہی چکا ہے اب بات کو تشنہ رکھ کر ختم کردینا سارے کے سارے وقت کو برباد کردینے کے مترادف ہوگا والسلام
  9. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام و علیکم برادران عزیز، بہت بہت شکریہ آپ احباب کا کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات نکال کر مجھ جیسے کم علموں کی رعایت میں اتنی وضاحت سے بات کو بیان کیا ۔ فاروق بھائی کی کفتگو کا لب لباب جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ فاروق بھائی کے مطابق جب قرآن کریم جیسی مستند ترین کتاب ہمارے...
  10. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    معذرت خواہ ہوں جناب اور آئندہ اس بات کا پورا پورا خیال رکھنے کی کوشش کروں گا اور فاروق بھائی سے بھی معذرت چاہتا ہوں;) بٹن دباکے
  11. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    برادر مکرم میںنے لفظ "اخلاقی فرض" استعمال کیا ہے جو کہ لازم نہیں ہوتا لیکن اگر ایسا کیا جائے تو قابل ستائش اور قابل تحسین عمل کہلاتا ہے;) بٹن دباکے
  12. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    آپکی معذرت قبول کرلی بھائی جی اگر بات اتنی ہی آسان ہو جائے تو کیا ہی بات ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جیسا کہ آپ کہ رہے ہیں کہ ہر بات کا جواب دیا جاچکا ہے تو میرے محترم! یہ تو اور بھی آسان بات ہے آپ کو معمولی سی دقت ہوگی مگر مسئلہ حل ہوجائے گا اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی ایسی بات مکرر پوچھی جارہی...
  13. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    برادرِ مکرم! اصل بات جو میں سمجھا ہوں وہ یہ ہے کہ سائلین کچھ مخصوص سوالات کے جواب چاہتے ہیں اور جناب "جسٹس فاروق احمد خان" صاحب انکا جواب دینے کے بجائے سرسری سماعت کے بعد "فیصلہ محفوظ" کرچکے ہیں ، اس لئے ہم اس مضمون میں ایک عجیب سے صورتحال کا مشاہدہ کررہے ہیں میرا خیال ہے اگر ٹو دی پوائنٹ جواب...
  14. میاں شاہد

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    السلام و علیکم دخل در نامعقولات پر معذرت خواہ ہوں مگر اس مضمون کے مطالعے کے دوران کچھ ایسی باتیں اور الفاظ نظر آئے جن پر اپنی حیرت کو دبا نہ سکا اور آپ بزرگوں کی پیشگی اجازت لئے بغیر اس تحریر کو لکھ بیٹھا۔ انسانی فطرت ہے کہ اگر ایک لمبا عرصہ کسی خاص ماحول کے ریز سایہ رہے خواہ بادل نخواستہ ہی...
  15. میاں شاہد

    اللہ کی رحمت اور غضب

    بِسْمِ اللّهِ الرَّحْم۔َنِ الرَّحِيمِ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اﷲ عَنْہُ قَالعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اﷲ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اﷲ صَلَّی اﷲ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ''لَمَّاقَضَی اﷲ الْخَلْقَ،کَتَبَ فِیْ کِتَابِہ عَلیٰ نَفْسِہ،فَھُوَ مَوْضُوْعٌ عِنْدَہ:اِنَّ رَحْمَتِیْ تَغْلِبُ...
  16. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    بھائی جی مجھے کیا معلوم کہ مجھے کون کون نہیں جانتا ;) بٹن دباکے ویسے آپ کی محبت کا ہمیشی کی طرح ایک بار پھر شکریہ ;) ایک اور بٹن دباکے
  17. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آزمائش شرط ہے ریل گاڑی میں برتھ ہے آسٹریلیا میں پرتھ ہے سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن :hatoff:
  18. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    جو مطلب کی بات کرتا ہے وہ مطلبی کہلاتا ہے اس کا جواب اس لئے نہیں دیا کہ جملہ ذومعنی بن رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ معلوم دوسرے دوست کیا مطلب نکال لیتے ورنہ بقول شاعر؂ مستند ہے میرا فرمایا ہوا سارے عالم پہ ہوں میں چھایا ہوا اور بات کرنے میں پھول جھڑتے ہیں یہ صفت بھی میرے کلام میں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔...
  19. میاں شاہد

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن :roll:
  20. میاں شاہد

    حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

    میں نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے جو کچھ لکھنا تھا وہ مکمل ہے اب اس کے بعد اسے زبردستی کھینچ کھانچ کر طویل کیا جارہا ہے یا اس مضمون کو اختلافات کی نذر کرنے کی کوشش ہو رہی ہے اور میں فی الوقت خاموشی سے یہ تمام منظر دیکھ رہا ہوں، جیسا کہ کہا گیا کہ یہ مقام اس قسم کی بحث کے لئے نہیں ہے تو...
Top