نتائج تلاش

  1. میاں شاہد

    ایک سوال

    اس یقین کی وجہ پوچھ سکتا ہوں ؟؟؟ کیا وہاں‌کے ناظم اآپ کے دوست ہیں :rollingonthefloor:
  2. میاں شاہد

    ایک سوال

    ہم م م م مناسب تجویز ہے لگتا ہے اسی پر عمل کرنا ہوگا بٹن دباکے لیکن کہیں‌میرا بٹن نہ دبادے کوئی :eek:
  3. میاں شاہد

    ایک سوال

    معذرت چاہتا ہوں‌اسلامی سیکشن میں‌مجھے پوسٹنگ کی اجازت ابھی تک نہیں ملی ہے یا تو اجازت دے دیں‌یعنی میرے اکاؤنٹ‌کو یہ حق دے دیں یا پھر میں‌کہیں بھی پوسٹ‌کردوں‌گا آپ لوگ خود ہی منتقل کر دیا کرنا بٹن دباکے
  4. میاں شاہد

    ایک سوال

    ہلتے دانتوں‌اور بجتے کانوں‌کو میرا سلام جس طرح‌شاعری کو خوبصورت انداز سے مزین کر کے پیش کیا جاتا ہے اسی طرح‌کیا میں قرآنی آیات اور احادیث‌مبارکہ مزین کرکے پیش کرسکتا ہوں؟ اگر ہاں‌تو کہاں؟ آپ کا بہت بہت شکریہ
  5. میاں شاہد

    اپریل فول !!!

    ما شا اللہ جناب آپ نے تو اپریل فول کی تاریخ مجتمع کردی ہے، جزاک اللہ
  6. میاں شاہد

    اپریل فول !!!

    اپریل فول : ایک معاشرتی بُرائی اپریل فول:ایک معاشرتی برائی حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن برائیوں کورواج دیا،انہی میں سے ایک رسم ''اپریل فول'' بھی ہے۔اس رسم کے تحت ےکم اپریل کی تاریخ میں جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا...
  7. میاں شاہد

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    مین نے اپنے کمپیوٹر پر جمیل نوری نستعلیق اور جمیل نوری نستعلیق کشیدہ دونوں فونٹ انسٹال کئے ہیں مگر دونوں میں ایک ہی لکھائی آرہی ہے منسلکہ تصویر سے بات کچھ واضح ہوگی اس معاملے پر ماہرین کی مدد درکار ہے شکریہ
  8. میاں شاہد

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ویسے اگر کسی بھائی کو درمیانی ہمزہ لکھنے میں دقت ہو رہی ہو تو وہ ہمزہ لگانے کے لئے ڈالر والا بٹن استعمال کریں انشا اللہ بہترین نتیجہ آئے گا $ = Shift + 4
  9. میاں شاہد

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    بہت عمدہ، ماشا اللہ :applause:
  10. میاں شاہد

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    بھائی مجھ سے تو یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہا اور مندرجہ زیل پیغام مل رہا ہے کوءی اس کا حل بتا سکتا ہے؟
  11. میاں شاہد

    حج، عمرہ یا جہاد کی راہ میں مرجانے والے کا اجر

    السلامُ علیکم اس تحریر کو پڑہنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑہانے کا بے حد شکریہ اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین والسلام
  12. میاں شاہد

    حج، عمرہ یا جہاد کی راہ میں مرجانے والے کا اجر

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ: ”جو شخص حج یا عمرہ یا جہاد کے ارادہ سے (گھر سے) نکلا اور پھر راستے میں ہی اسے موت آگئی تو اللہ کی طرف سے اس کے لیے وہی اجروثواب لکھ دیا جاتا ہے جو جہاد، حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے مقرر ہے”۔...
  13. میاں شاہد

    نماز کی حقیقت

    حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن (صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم اجمعین کو مخاطب کرتے ہوئے) ارشاد فرمایا کہ بتلاؤ اگر تم میں سے کسی کے دروازے پر نہر جاری ہو جس میں روزانہ پانچ دفعہ وہ نہاتا ہو تو کیا اس کے جسم پر کچھ میل کچیل باقی رہے...
  14. میاں شاہد

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    محترم دوست! میرا موضوع گفتگو فرض اور واجب معاملات سے ہے آپ نے جو باتیں گنوائی ہیں وہ سب نفلی امور سے ہیں اور نفلی صدقہ آپ جسے چاہے دیں کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوتا اس لئے آپ کی یہ تحریر اپنی جگہ درست ہے۔ باقی اگر ایدھی سینٹر نے رات کے گیارہ یا بارہ بجے کسی کا بچہ واپس کر دیا تو اس سے ایدھی...
  15. میاں شاہد

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    جناب محترم! میں اس مراسلے میں کسی اختلافی معاملے پر بات نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن آپ کی اس تحریر نے مجھے مجبور کیا ہے کہ میں کم از کم اپنے سادہ لوح اور بھولے بھالے دوستوں کو کچھ تلخ حقائق سے آگاہ کر ہی دوں، اس لئے انتظامیہ سے درخواست کروں گا کہ اس مضمون کی پہلی پوسٹ کو چاہیں تو حذف کردیں اور...
  16. میاں شاہد

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    عبادات میں "ہمارا خیال" نہیں چلتا بلکہ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم اور صحابہ کرام کا طریقہ دیکھا جاتا ہے :)
  17. میاں شاہد

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    نیکی اور بھلائی کا ہر کام اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے تاہم اس بات کا خیال رکھنا اشد ضروری ہے کہ جو کام بطور عبادت فرض ہوں انہیں شریعت کی مقررہ حدود میں رہ کر ہی انجام دینا ضروری ہے ، تفلی صدقات آپ جہاں چاہے اور جسے چاہے دیں مگر قربانی ایک فرض عبادت ہے اور اس کی کچھ حدود و قیود ہیں جنکا لحاظ...
  18. میاں شاہد

    آن لائن اجتماعی قربانی 2008

    قربانی درحقیقت سب سے بڑی محنت اور ہمت ہے، اور اللہ کے پاک نبی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے اور پھر سب سے اہم بات یہ ہے کہہ ہمیں اس کا حکم دیا گیا ہے اور ایک مسلمان کی شان یہ ہے کہ حکم ملنے کے بعد صرف اسے تسلیم کرلے اللہ پاک ہمیں تمام احکامات کو من و عن پورا کرنے کی ہمت اور توفیق دے آمین
Top