ایک سوال

میاں شاہد

محفلین

ہلتے دانتوں‌اور بجتے کانوں‌کو میرا سلام
جس طرح‌شاعری کو خوبصورت انداز سے مزین کر کے پیش کیا جاتا ہے اسی طرح‌کیا میں قرآنی آیات اور احادیث‌مبارکہ مزین کرکے پیش کرسکتا ہوں؟

اگر ہاں‌تو کہاں؟

آپ کا بہت بہت شکریہ
 
ساقی۔

محفلین
میاں صاحب گھبرانے کی کیا بات ہے . نا بھی اجازت ملی تو اپنا "تصاویر" سیکش بھی تو موجود ہے .

ویسے میری طرف سے 'اجازت' ہے .جہاں جی چاہے لگائیں . :)
 
میاں شاہد

محفلین
اس مقصد کے لیئے ایک اسلامی سیکشن موجود ہے آپ وہاں پر اپنے کام کو پیش کریں تو ہم ممنون ہونگے

معذرت چاہتا ہوں‌اسلامی سیکشن میں‌مجھے پوسٹنگ کی اجازت ابھی تک نہیں ملی ہے یا تو اجازت دے دیں‌یعنی میرے اکاؤنٹ‌کو یہ حق دے دیں یا پھر میں‌کہیں بھی پوسٹ‌کردوں‌گا آپ لوگ خود ہی منتقل کر دیا کرنا

بٹن دباکے
 
میاں شاہد

محفلین
میاں صاحب گھبرانے کی کیا بات ہے . نا بھی اجازت ملی تو اپنا "تصاویر" سیکش بھی تو موجود ہے .

ویسے میری طرف سے 'اجازت' ہے .جہاں جی چاہے لگائیں . :)

ہم م م م مناسب تجویز ہے لگتا ہے اسی پر عمل کرنا ہوگا

بٹن دباکے

لیکن کہیں‌میرا بٹن نہ دبادے کوئی :eek:
 
ساقی۔

محفلین
ارے میں ابھی خود یہاں نو وارد ہوں ، مجھے کون دوست بنائے گا. موڈریٹر ویسے بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے . (اس کا تجربہ تو آپ کو بھی ہوگا . آپ بھی بہت سی جگہوں پر موڈریٹری کرتے ہیں)

ویسے "تصاویر " سیکشن تو تصاویر لگانے کے لیئے ہی ہے . تو منتظمین کو کیا اعترض ہو سکتا ہے . اور پھر آپ تو اسلامی تصاویر ہی لگائیں گے نا..وہ تو ثواب کا کام بھی ہے .
 
ساقی کیا دوستی کرنے کے لیئے خصوصی دعوت نامہ بھیجنا پڑتا ہے ۔۔؟
 
Top