پڑھتی آنکھوں اور چڑھتی سانسوں کا شاہد کا سلام
دوستو ! کیسے ہیں آپ ؟ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔
حج کے مبارک ماہ کی آمد آمد ہے اور پاکستانی عازمین حج کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور کچھ ہی دنوں میں انشا اللہ حج کا مبارک عمل اور اس کے ساتھ ہی سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ بھی ادا کیا...