اللہ عزوجل سے مانگنے کا یہ انداز بھی کیسا نرالا ہے۔۔۔
امام اصمعی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں
”ایک عرب دیہاتی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کے سامنے کھڑا ہو کر کہنے لگا : اے اللہ ! یہ تیرے حبیب ہیں، میں تیرا بندہ ہوں اور شیطان تیرا دشمن ہے۔ اگر تو مجھے معاف فرما دے تو تیرا حبیب خوش...