مزید دو اشعار کے ساتھ اساتذہ کرام کو ٹیگ کرتے ہیں۔ برائے اصلاح۔۔۔
عاجز کیا ہے ہجر نے لذت میں وصل کو
تڑپا دیا سکون کو اک اضطراب نے
اللہ سے ، رسول سے ، مؤمن سے انس سے
ہے پیار کا سبق دیا ام الکتاب نے
ٹیگز برائے اساتذہ کرام۔۔۔
بہت شکریہ حضور۔۔۔
خوش رہیں۔۔۔:)
نوازش محترمہ۔۔۔ :)
شکریہ لا ریب بہنا ۔۔۔
آپ کا بھی جواب نہیں بھٹی صاحب۔۔۔
بڑی نوازش حضور۔۔۔:)
شکریہ صفی حیدر بھائی۔۔۔:)
کاشف بھائی۔ کلام پسند کرنے پر بندہ شکر گزار ہے۔۔۔:)
نوازش ابو عبداللہ بھائی۔۔۔:)
اصلاح و تجاویز کے بھی منتظر ہیں۔۔۔ :)
ہم الحمدللہ امت محمدی سے ہیں۔ اور یہ اپنے آپ میں اتنا بڑا اعزاز ہے کہ ہم میں سے بیشتر کو اس کا اندازہ ہی نہیں۔۔۔ بہرحال اوپر والی تمام شریعتیں اور راستے شریعت محمدی میں تحلیل ہو چکے ہیں۔ اور اب اللہ عزوجل تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ ہے۔ اور وہ شریعت محمدی علیہ افضل الصلاۃ والتسلیم ہے۔۔۔
حضرت...
کیسے دکھائے دن دلِ خانہ خراب نے
آنکھوں کو گھر بنا لیا اِک جُوئے آب نے
مستی نگاہِ یار کی دیکھی تو شرم سے
بوتل میں منہ چھپا لیا اپنا شراب نے
منکر نکیر آئے ہیں ، چھیڑا ہے ذکرِ یار
بزمِ سخن سجائی سوال و جواب نے
قُدس و عُلُوّ و علم و ظہور و غیاب کے
کتنے نقاب اوڑھے ہیں اِک بے نقاب نے
پلٹا ہے...
ہمارے نزدیک تو شریعت اور عشق دونوں لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ سے ملتے ہیں۔۔۔بلکہ اگر غور کریں تو شریعت دراصل عشق ہی کا دوسرا نام ہے ۔ اس میں بڑی تفصیل سے بات ہو سکتی ہے۔ لیکن یہاں مختصراً قرآن مجید کی ایک سادہ سی مثال سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اللہ عزوجل قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے "...