نتائج تلاش

  1. م

    ڈسکو ڈانس

    میں کچھ بھی نہیں بولوں گا یہ ویڈیو خود ہی سارا ماجرا بیان کررہی ہے۔ اللہ ہدایت دے۔
  2. م

    اصل پاکستان اور حقیقی پاکستانی۔۔۔(جاوید چودھری )

    السلام علیکم جاوید چودھری کا تازہ کالم ملاحظہ فرمائیں:
  3. م

    آؤ اپنی بیٹی کی مدد کریں۔۔۔حامد میر

    السلام علیکم حامد میر کا آج کا کالم خصوصی توجہ کا طلبگار ہے۔ملاحظہ فرمائیں اورممکن ہوسکے تو مدد بھی :
  4. م

    سعیدانور کا 194 رنز کاورلڈریکارڈ ٹوٹ گیا

    السلام علیکم لیں جناب یہ بھی ہوگیا سعید انور کا ون ڈے انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ زمبابوے کے کھلاڑی CK Coventry نے توڑ دیا۔ یہ ریکارڈ 1997 میں سعیدانور نے انڈیا کے خلاف قائم کیا تھا جبکہ CK Coventry نے یہ ریکارڈ بنگلہ دیش کے خلاف بنایا ہے مگر افسوس زمبابوے پھر بھی ہار...
  5. م

    بلاگ کا ڈومین؟

    السلام علیکم بلاگر کے بلاگ کو نٕئے ڈومین پر منتقل کرنے کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟ بلاگر بھی ڈومین 10 ڈالر میں فراہم کرتا ہے ، کراچی میں رہتے ہوئےیہ ڈومین کیسے لیا جائے؟ جب بلاگر سے ڈومین خریدیں تو کیا ڈیش بورڈ وغیرہ کی سیٹنگ ویسی ہی رہتی ہے جیسی فری بلاگ میں ہوتی ہے؟ امید ہے سوالات واضح کرپایا...
  6. م

    جمیل نستعلیق میں ایک مسئلہ(شاید صرف میرے ساتھ ہی ہے)

    السلام علیکم کچھ عرصے سے ایک کتاب پر کام کررہا ہوں جس میں جمیل نستعلیق استعمال کیا ہے ، میں جب بھی کسی تیار شدہ کتاب کی پی ڈی ایف بنانا شروع کرتا ہوں تو سسٹم کی ایسی تیسی ہو جاتی ہے ،اتنا سست ہوجاتا ہے کہ ایک ایک صفحہ کرکے پوری کتاب پی ڈی ایف بنا کر پریس بھیجنا پڑتی ہے، اس مصیبت کا میں نے یہ...
  7. م

    جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کی تقاریر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں مورخہ 12 رجب المرجب 1430ھ بمطابق 5 جولائی 2009؁ ء بروز اتوارکو جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروقار تقریب کی مکمل کاروائی کی آڈیو فائلز ملاحظہ کیجئے اسوۂ حسنہ طلباء جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کا ترجمان
  8. م

    خانہ کعبہ کا اندرونی منظر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ لیجئے خانہ کعبہ کا اندرونی منظر ملاحظہ فرمائیں: اگر آپ کو یہ پسند آئے تومیرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔
  9. م

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک سال قبل میں نے Astra Korea کا 3.5 KVAکاجنریٹر خریداتھا جو مجھے تقریبا 20000 کا پڑا۔ ایک سال کے دوران اس کی خرابیاں دور کرنے کے لئے میں نے 10000 روپے خرچ کئے۔ اب بھائی جان نے نیا جنریٹر لینے کا حکم دیا ہے۔ آپ لوگوں سے مشورہ درکار ہے کہ کون سا جنریٹر لیا...
  10. م

    ماہنامہ اسوہ حسنہ کا بلاگ

    الحمدللہ ثم الحمدللہ کئی دنوں کی شب و روز محنت کے بعد ناچیز اس لائق ہوا ہے کہ اس نے ماہنامہ اسوہ حسنہ کا بلاگ تشکیل دیا۔ تمام اراکین محفل سے گذارش ہے کہ اس بلاگ کو چیک کرکے خاکسار کو اپنی آراء سے نوازیں۔ یاد رہے کہ یہ ایک طالبِ علم کی کاوش ہے جس میں یقینا کچھ خامیاں موجود ہوں گی۔ اب میں اس...
  11. م

    بلاگر سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    بلاگر پر جب ہم کوئی پوسٹ کرتے ہیں تو وہ مین پیج پر پوری کی پوری ہی نظر آتی ہے۔ اگر ہم یہ چاہیں کہ پوسٹ کا صرف 2 یا 3 سطر کا متن نظر آئے اور اس کے بعد "مزید"کے بٹن پر کلک کرکے مکمل پوسٹ کو پڑھا جائے تو اس کے لئے کیا کرنا چاہئےِ؟؟؟ جوابات کا منتظر
  12. م

    پانی کے خوبصورت قطرے۔۔۔قدرتی حسن

    السلام علیکم کہئے سبحان اللہ باقی کچھ دیر بعد ایسا نہ ہو کہ لائیٹ چلی جائے:hurryup:
  13. م

    اسلامی مواد سے متعلق ایک سوال؟؟؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مجھے اردو محفل سے پیار ہے اور میں اس میں صرف محبت ہی کو پروان چڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں۔ میرا مشاہدہ ہے کہ کوئی بھی اسلامی موضوع یہاں ایک فرقہ وارانہ اختلاف کا پیش خیمہ ہوتا ہے۔ حتی کہ بعض اوقات معاملہ دو مسلمان بھائیوں کی ناچاقی تک جا پہنچتا ہے اس لئے۔۔۔ خاکسار...
  14. م

    طلع البدر علینا ۔۔۔ایک نئے انداذمیں

    السلام علیکم یہ میری پسندیدہ ویڈیو اور پسندیدہ نشید ہے۔ ملاحظہ فرمائیں عربی سب ٹائٹلز کے ساتھ: اگر کسی کو انگلش میں ترجمہ دیکھنا ہوتو یوٹیوب کے اصل ربط میں آراء میں موجود ہے۔
  15. م

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے؟

    السلام علیکم کیا کسی کو معلوم ہے کہ اس مرض کی دوا کیا ہے؟ کام کے دوارن لائٹ چلی گئی پھر جب سسٹم اسٹارٹ کیا تو فائل کا یہ حشر ہوا :( یہ عربی کی فائل ہے اسی طرح اردو اور فارسی والی فائلز کا حشر نشر ہوا ہے برائے مہربانی کوئی حل بتائیں ورنہ۔۔۔ کم سے کم تعزیت ضرور کریں جزاک اللہ
  16. م

    مقدمہ کشمیر کی تلاش

    السلام علیکم آج سے کئی سال قبل جب پی ٹی وی نے بے حیائی پالیسی اور مادر پدر آزاد موضوعات پیش کرنا نہیں شروع کئے تھے، اور کشمیر پر یوٹرن نہیں لیا تھا اس زمانے میں پی ٹی وی پر ایک ڈرامہ "مقدمہ کشمیر" کے نام سے پیش کیا تھا جو اکثر کشمیر ڈے پر پیش کیا جاتا تھا۔ کیا کسی کو یاد ہے وہ ڈرامہ اور کیا اس...
  17. م

    دو سوالات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سوال نمبر 1 : میرے ایک محترم دوست جو کمپوزنگ کا کام کرتے ہیں، کا سسٹم 21000 وائرسز سے متاثر ہوکر ورڈ کی کئی اہم فائلز کرپٹ کرچکا ہے، فائلز اردو اور عربی میں لکھی گئی ہیں۔ کیا کسی طرح ری کوری ممکن ہے؟ سافٹ وئیر تجویز کیجئے۔ سوال نمبر 2 : میری بہن کو آئے دن...
  18. م

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    السلام علیکم میرے ایک دوست "مشہور اجن بھائی"( جو کہ عرصہ دراز سے مرگی کے مرض میں مبتلا تھے)کا آج صبح انتقال پرملال ہوگیا ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعاء مغفرت کی اپیل ہے۔ بیس سالہ مشہور بھائی ایک معروف دینی جامعہ میں سال چہارم کے طالب علم تھے۔ مرحوم صوم و صلاۃ کے پابند اور مکمل شرعی وضع قطع کے...
  19. م

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    السلام علیکم محفل کے ایک ساتھی حق نواز بھائی جو کہ قرآن و حدیث سافٹ ویئر کے خالق بھی ہیں، کا ہرنئے کا آپریشن ہوا ہے آپ سب بہن بھائیوں سے دعائے صحت کی درخواست ہے۔ اللہ ہمارے بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  20. م

    اآخری سانس۔۔۔

    السلام علیکم احمد بوخاطر کی ایک اور خوبصورت نظم ایک بہترین پیغام ، فکر اور سوچ
Top