جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کی تقاریر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں مورخہ 12 رجب المرجب 1430ھ بمطابق 5 جولائی 2009؁ ء بروز اتوارکو جلسہ تقسیم انعامات اور تقریب بخاری کا انعقاد کیا گیا۔
اس پروقار تقریب کی مکمل کاروائی کی آڈیو فائلز ملاحظہ کیجئے
 
Top