نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    جناب موسیٰ کیسے بچے ۔ ۔ ۔ اگر دریا کو کوئی مطلب نہیں تو۔۔۔؟
  2. اکمل زیدی

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا انکے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پساندگان کو صبر جمیل عطا...

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا انکے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پساندگان کو صبر جمیل عطا کرے،۔۔الہی آمین۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    ہم صرف اتنا کر ینگے کے ہاتھ نہیں ملائینگے کرونا کی وجہ سے ہاں بس گلے مل لینگے عید کی وجہ سے۔۔۔۔ ؛)

    ہم صرف اتنا کر ینگے کے ہاتھ نہیں ملائینگے کرونا کی وجہ سے ہاں بس گلے مل لینگے عید کی وجہ سے۔۔۔۔ ؛)
  4. اکمل زیدی

    لبیک یا اخی۔۔۔

    لبیک یا اخی۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    روز انہدام جنت البقیع

    آغا شورش کاشمیری، مسلک دیوبند کے نقیب، پاکستان کے مشہور اہل قلم اور نامور صحافی تھے۔اُنہوں نے شاہ فیصل کے دور میں سعودی عرب میں 14دن گزارے اور اُن تاثرات کو اپنی مشہور کتاب “شب جائے کہ من بودم” میں تحریر کیا ہے۔ جنت البقیع کے حوالے سے شورش کاشمیری لکھتے ہیں کئی لوگ باہر زائروں کے انتظار...
  6. اکمل زیدی

    آغا شورش کاشمیری :بموقع انہدام جنت البقیع

    اِس سانحہ سے گنبدِ خضریٰ ہے پُرملال لختِ دلِ رسول کی تربت ہے خستہ حال دل میں ٹھٹک گیا کہ نظر میں سمٹ گیا اس جنت البقیع کی تعظیم کا خیال طیبہ میں بھی ہے آلِ پیمبر پہ ابتلا اس ابتلا کی خاطر کونین ہے نڈھال سوئے ہوئے ہیں ماں کی لحد کے ہی آس پاس پورِ خلیل, سبط پیمبر، علی کے لال جس کی نگاہ میں بنتِ...
  7. اکمل زیدی

    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور...

    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مسلمین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش ہے،
  8. اکمل زیدی

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اٹھ جائیں ذرا دہی لا دیں ۔۔۔۔اس طرح کی کوئی آواز:D
  9. اکمل زیدی

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    الہی آمین۔۔۔بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا ۔۔۔ :)
  10. اکمل زیدی

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    تو آپا جی اگر یہ بھی نہ ہو تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کے آپ گھر آگئی ہیں۔۔۔اپنا گھر۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے کسی گھر میں بچوں کو اتنی تہذیب اور مینرز سکھائے جاتے ہیں کے بیچارے بچوں کو بچپنے میں بچپن کی سے دور کر دیتے ہیں ۔۔۔مزا تو تب آتا ہے جب اپنے گھر آؤ وہ دھینگا مشتی کے مت پوچھو:box::beating...
  11. اکمل زیدی

    یہاں تو یوں لگ رہا ہے لوگوں کی دلی مراد بر آئی اور جو بادل نخواستہ ہاتھ ملا لیا کرتے تھے اب اس...

    یہاں تو یوں لگ رہا ہے لوگوں کی دلی مراد بر آئی اور جو بادل نخواستہ ہاتھ ملا لیا کرتے تھے اب اس وبا کی آڑ لے رہے ہیں مصافحہ نہ کرنے کے لیے۔۔
  12. اکمل زیدی

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    ارے خلیل بھیا غضب کر دیا بادل تو ٹوٹ کے نہ برسے مگر کافی کچھ توڑ دیا ان کالے بادلوں نے ہر طرف اندھیارا ہو گیا میری کھڑکی کے بالکل سامنے سٹیٹ بینک کے اور لیفٹ ہینڈ پر نیٹی جیٹی بس کیا بتاؤں کیا کیا نظارہ دیکھا نہیں سوری دیکھا تو کچھ بھی نہیں کیوں کے اندھیرا بہت ہے ہوا کا بس نہیں چل رہا ساری...
  13. اکمل زیدی

    جی ایسا ہی ہے ۔۔۔

    جی ایسا ہی ہے ۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    بس انشاءاللہ ریفریجریٹر کھلنے کے آثار ہیں۔۔۔خلیل بھائ کی اس نظم کے بعد ہم نے بھی کھڑکی میں باہر کا نظارہ کیا ۔۔۔تو ان کی اس آمد کا راز پتہ چلا۔۔۔اس گرمی میں یہ نطم پکی ہے :D
  15. اکمل زیدی

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    دھو ل مٹی میں اٹی پڑی ہے یعنی دھل جائے گی بائیک ہماری روڈوں پر اب ہونے کو ہے پھسلن وسلن مارا ماری:D
  16. اکمل زیدی

    جم کر آئے کالے بادل از محمد خلیل الرحمٰن

    شکریہ خلیل بھائی اس موسم میں آپ کی نظم سے کچھ دیر کو فرحت محسوس ہوئی۔۔۔:in-love:۔۔۔یعنی گڑ نہ سہی تو گڑ جیسی بات ہی سہی۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    صدمے سے دوچار فلسطینی بچے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو

    صدمے سے دو چار بچے کی آنکھیں بند نہیں ہو پارہیں ۔۔۔اور ہماری (مسلم امہ کی)آنکھیں کھل نہیں پا رہیں۔۔۔۔۔اللہ رحم کرے۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    بے شک۔۔بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

    بے شک۔۔بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
  19. اکمل زیدی

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اور اس خاتون کی آواز جو اچھی خاصی بھی ہو تو بری لگتی ہے جو کہتی ہے۔۔۔" آپ کا مطلوبہ نمبر فی الحال کسی کے استعمال میں نہیں"
Top