نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شکریہ سر جی۔۔۔ہمارے لیے تو آپ بھی استاد ٹہرے۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نوشتہ زندگی کا کس سے بیاں ہو عبث ہی جب یہاں پر اظہار ٹہرا
  3. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    شکریہ ۔۔۔ محمد احسن سمیع :راحل: صاحب فہد اشرف صاحب۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    بہت شکریہ محترم۔۔۔نشاندہی کرنے کا۔۔آپ نے بجا فرمایا لکھ کر مجھے ایک بار پڑھنا چاہیے تھا۔۔مگر شاید فصاحت جذبات کی نذر ہو گئی۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    غلطی ہائے مضامین: کان "کَن" یا کان "کُن"٭ابونثر

    کچھ سمجھ نہیں آیا ظہیر بھائی اور میں بھلا ذاتی رائےباجماعت کیوں لکھنے لگا۔۔۔؟
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک جنم دن کی ۔۔خدا صحت و تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا کرے - الہی آمین
  7. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وعدہ کیا تھا خود سے تمھیں بھول جانے کا عہد یہ کیا ہے اب کے وعدہ یاد ر کھیں گے
  8. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    وقت بے وقت رہے مصروف بہت لیکن فرصتوں میں اب سوچتے ہیں کہاں صرف کریں
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ بھئ کیا ہی بات ہے چل پڑے آپ بھی ۔:)۔۔۔۔ایک میں ہی بچا ہوں باقی ۔۔:(
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واپسی ممکن ہے گر آجاو پھر موضوع پہ سب اور اگر دشوار ہے تو اور دھاگے کھول لو واہ بر موقع یہ خوب کہا شعر اچھا ہوا کہ زیادہ نہ ہوئی دیر
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    بھئی مزید مبارکباد ۔۔۔اردو محفل میں نام اردو میں ہونے پر۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نئے پھول ابھی کلیوں میں ہیں بہار بس اب آنے کو ہے
  13. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    تو یہ تو آپ شاید خود بھی کر سکتے ہیں اپنی ذاتی تفصیلات میں جا کر ۔۔۔۔ کیوں بھیا؟
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    مبارکاں عبدالرؤ ف صاحب اب اسی نشے میں اپنا نام بھی اردو میں کروا لیں ۔۔
Top