نتائج تلاش

  1. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ملکہ ممی ہو گئی ⚰️😨
  2. صریر

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کس ملک کے ٹکٹ کے لئے؟
  3. صریر

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    بھری دنیا میں آخر دل کو سمجھانے کہاں جائیں محبت ہو گئی جن کو، وہ دیوانے کہاں جائیں
  4. صریر

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    یہی آئین قدرت ہے، یہی اسلوب فطرت ہے
  5. صریر

    نیا کھیل شعر مکمل کریں

    کوئی حیرت ہے نہ اس بات کا رونا ہے ہمیں خاک سے اٹھے ہیں سو خاک ہی ہونا ہے ہمیں
  6. صریر

    لفظ ٍٰ ٰ بیعت ٰ ٰ کا وزن اشعار میں

    مجھے لگتا ہے، بیعت بر وزن فِعلن ہوگا، صرف بیت(فاع) کے وزن پر تلفظ درست نہیں۔ الف عین سر
  7. صریر

    غزل: کیا کریں تن کو لباسوں میں چھپانے والے

    بہت خوب کہا عرفان علوی صاحب!👍
  8. صریر

    گونگی ہو گئی آج زباں کچھ کہتے کہتے (یہ غزل کس کی ہے؟؟)

    یہ غزل اقبال مستری کی ہے، جسے اکثر لوگ تخلص کی غلط فہمی کی وجہ سے علامہ اقبال صاحب سے منسوب کر دیتے ہیں۔
  9. صریر

    سچ سنیں ان میں حوصلہ ہی نہیں

    واہ!👍✅
Top