لفظ ٍٰ ٰ بیعت ٰ ٰ کا وزن اشعار میں

احباب سے درخواست ہے کہ اشعار کی تصحیح فرمائیں ۔ اور کیا لفظ بیعت اس جگہ استعمال ہو سکتا ہے؟
میں چلا تو کتنے ہی لوگ ساتھ میں چل پڑے
کئی مڑ گئے، کئی راستے میں ٹھہر گئے
مرے ہم نوا، ترے اعتبار کا شکریہ
کہ ترے سوا سبھی بیعت کر کے مکر گئے۔
 

الف عین

لائبریرین
بیعت کا وزن فعلن ہی ہو گا، بطور 'بَیت' جیسا اشعار میں استعمال کیا گیا ہے، غلط ہے
 
Top