زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
میرے پسندیدہ اشعار
جانے والے کبھی نہیں آتے جانے والوں کی یاد آتی ہے
مومن فرحین
Post #2,184
اپریل 20، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ پیام میرا کہنا تو صبا مودبانہ کہ گزر گیا ہے پیارے تجھے دیکھے اک زمانہ
مومن فرحین
Post #1,538
اپریل 20، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)
یہ رات کی خاموشی یہ عالَم تنہائی پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی
مومن فرحین
Post #1,523
اپریل 19، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
الحمداللہ ٹھیک ہوں اپیا ۔۔۔ مصروفیت بھی ایک نعمت ہے ۔ پر ان مصروفیت کے اوقات میں بھی آپ سب کے مراسلے دیکھنا نہیں بھولتی ۔
مومن فرحین
Post #2,154
اپریل 19، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
میرے پسندیدہ اشعار
ہجر انساں کے خد و خال بدل دیتا ہے کبھی فرصت میں مجھے دیکھنے آنا میرے دوست
مومن فرحین
Post #2,152
اپریل 19، 2021
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
غزل: صبح آئی تھی مگر کانچ اٹھاتے گزری ...
بہت ہی پیاری غزل ۔۔۔۔
مومن فرحین
Post #4
اپریل 8، 2021
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے
مجھے چوڑیوں کی کھنک اور بارش کے گرنے کی آواز پسند ہے ۔۔۔
مومن فرحین
Post #3
اپریل 7، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
داستان غدر گفتگو دھاگہ
میں اس میں۔ بھر پور شرکت کرنا چاہتی تھی پر کچھ مصروفیت ہے ۔۔ اس لیے اگلی کتاب میں لے لوں گی ان شا اللّه :)
مومن فرحین
Post #91
اپریل 5، 2021
فورم:
گپ شپ
جگر
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے ۔ جگر مراد آبادی
مومن فرحین
Post #20
اپریل 1، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
جگر
ہر سُو دِکھائی دیتے ہیں وہ جلوہ گر مجھے ۔ جگر مراد آبادی
وہ بھی کیالوگ تھے کہ جن کہ لفظوں کے اثر آج بھی پڑھنے والوں پر سحر طاری کر دیتے ہیں . . ۔۔
مومن فرحین
Post #19
اپریل 1، 2021
فورم:
پسندیدہ کلام
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بالکل نہیں اپیا بہت آسان ہے
مومن فرحین
Post #4,280
مارچ 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
لیں بھئ ہماری اپیا نے حل بھی کر دیا ۔ اب آپ میرا والا کریں
مومن فرحین
Post #4,279
مارچ 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ج ا ق ت ا ء ل و ر
مومن فرحین
Post #4,276
مارچ 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
چلیں اگلا لفظ میں دے دیتی ہوں
مومن فرحین
Post #4,272
مارچ 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
جی انکل اصل میں مریضوں کی تعداد ان دنوں بڑھتی ہی جا رہی ہے ۔ اللّه تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں ۔ آمین ۔
مومن فرحین
Post #4,271
مارچ 28، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یوم خواتین __ 8 مارچ 2021
کیا یہ محترمہ آمنہ ظہیر مفسر ہیں ؟
مومن فرحین
Post #423
مارچ 25، 2021
فورم:
متفرقات
لتا
گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری
مراٹھی میں یہ واقعی ایک گندی گالی ہے ۔ لیکن ہندی میں اس کے معنی بس ایک نیگیٹو لفظ کے ہوتے ہیں ۔ اور مہاراشٹر میں یہ عموما mean ( کمینہ رذیل ) کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔۔۔
مومن فرحین
Post #15
مارچ 25، 2021
فورم:
موسیقی کی دنیا
ہائے اللّه مطلب ہمیں بھی اس بارے غور کرنا چاہیے
ہائے اللّه مطلب ہمیں بھی اس بارے غور کرنا چاہیے
مومن فرحین
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 18، 2021
نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی
نام _ صابر چیز _ صابن پھل و سبزی _ صنوبر جگہ _ صحرا جانور _ صحرائی اونٹ
مومن فرحین
Post #555
مارچ 17، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے
نہیں بھائی ایسا نہیں کہتے ۔۔۔ جنہوں نے علم حاصل کیا ہو وہ قابل احترام ہوتے ہیں چاہے پھر وہ علم انھیں فیض دے یا نہیں
مومن فرحین
Post #47
مارچ 17، 2021
فورم:
اِسلامی تعلیمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top