ہانیہ جی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں کیوں کہ میں نے خود بالکل یہی ہوتے دیکھا ہے جو آپ کہتی ہیں ۔ میں نے تو ان لوگوں کو بھی دیکھا ہے جو عورت کو صرف اپنے پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں اور یہی لوگ میرے اطراف میں زیادہ ہیں ۔ پر میں چاہتی ہوں کہ میں ان باتوں سے اپنی شخصیت کو منفی نہ کر لوں کیوں کہ میں...