نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    تکیہ کلام ۔۔۔۔مجتبیٰ حسین

    شکریہ چوہدری صاحب شکریہ:)
  2. عائشہ صدیقہ

    تکیہ کلام ۔۔۔۔مجتبیٰ حسین

    ‘تکیہ کلام ’’سے یہاں ہماری مراد وہ تکیہ کلام نہیں ہے جوبات چیت کے دوران میں بار بار مداخلت جاوبےجا کرتا ہے بلکہ یہاں تکیہ کلام سے مراد وہ کلام ہے جو تکیوں پر زیور طبع سے آراستہ ہوتا ہے اور جس پر آپ اپنا سررکھ کر سو جاتے ہیں اور جو آپ کی نیندیں ‘‘حلال’’کرتا ہے۔ ہمیں یاد ہے کہ ہمارے ایک دوست کو...
  3. عائشہ صدیقہ

    لڑکیاں بیچاری

    :mrgreen::mrgreen:
  4. عائشہ صدیقہ

    ٰIdiot

    :D
  5. عائشہ صدیقہ

    جاہل

    :D
  6. عائشہ صدیقہ

    دعوت بمع اہل و عیال

    نوعیت تو آپ نے خود بتادی:)
  7. عائشہ صدیقہ

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    ﺣﻀﺮﺕ سیدنا ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽﺍﻟﻠﮧﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ : ✅ ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔ ✅ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔ ✅ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ ✅ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ. ✅ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ✅ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﯽ۔ ✅ ﺍٓﺏ ﭘﺎﺷﯽ ﮐﺎ ﻧﻈﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﺍﯾﺎ۔ ✅...
  8. عائشہ صدیقہ

    دعوت بمع اہل و عیال

    شکریہ ! ہم اپنی بساط کے مطابق چکن بروسٹ، چکن تکہ، شامی کباب، سیخ کباب ، ریشمی کباب پیزا، شاورمہ، برگر، سموسہ، کنہ گوشت، سجی، اور سویٹ ڈشز کسٹرد، رس ملائی، آئس کریم کے استعمال سے پیدا ہونے والے نقصانات سے آگاہی میں تعاون کریں گے:)
  9. عائشہ صدیقہ

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    اللہ تعالی آپ دونوں کو اس کار منصبی پر غیر جانبدار رہنے کی توفیق دیتے ہوئے کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔۔
  10. عائشہ صدیقہ

    اس میں تو عجیب کچھ بھی نہیں:-)

    اس میں تو عجیب کچھ بھی نہیں:-)
  11. عائشہ صدیقہ

    کون سی بات عجیب لگ رہی آپکو:)

    کون سی بات عجیب لگ رہی آپکو:)
  12. عائشہ صدیقہ

    یہ کیسا اذن تکلم ہے کہ جس کی تاب نہ ہو،، سوال کرنے دیا جائے اور جواب نہ ہو۔۔۔

    یہ کیسا اذن تکلم ہے کہ جس کی تاب نہ ہو،، سوال کرنے دیا جائے اور جواب نہ ہو۔۔۔
  13. عائشہ صدیقہ

    شکریہ لئیق احمد بھائی اور محمد عدنان اکبری نقیبی

    شکریہ لئیق احمد بھائی اور محمد عدنان اکبری نقیبی
  14. عائشہ صدیقہ

    جبر کے سامنے کیوں اپنی زبان چپ ہے،، تو جو عادل ہے تو دے جرات گفتار مجھے۔۔

    جبر کے سامنے کیوں اپنی زبان چپ ہے،، تو جو عادل ہے تو دے جرات گفتار مجھے۔۔
  15. عائشہ صدیقہ

    تلاشِ گمشدہ

    کتوں کی اہمیت سے تو اب ویسے بھی انکار ممکن نہیں :)
  16. عائشہ صدیقہ

    والسلام:-)

    والسلام:-)
  17. عائشہ صدیقہ

    شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی :-)

    شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی :-)
  18. عائشہ صدیقہ

    یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا،،، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں ۔۔

    یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا،،، یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں ۔۔
  19. عائشہ صدیقہ

    فیض گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے - فیض احمد فیض

    گلوں میں رنگ بھرے، بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے قفس اداس ہے یارو، صبا سے کچھ تو کہو کہیں تو بہرِ خدا آج ذکرِ یار چلے کبھی تو صبح ترے کنجِ لب سے ہو آغاز کبھی تو شب سرِ کاکل سے مشکبار چلے بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گےغمگسار چلے جو ہم پہ گزری...
Top