‘یرقان بھائی’’
‘‘ہاں فرقان بھائی’’
‘‘بھی بہت اداس اوررنجیدہ اورملول وغیرہ دکھائی دے رہے ہو۔ کیا ہوگیا؟’’
‘‘جو ہونا تھا ہوگیا۔ برا ہوا یا بھلا ہوا۔’’
‘‘یرقان بھائی تمہاری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں لگتی جواتنے پرانےفلمی گانے الاپ رہے ہو’’۔
‘‘یہ گانا نہیں میرے دل کی آواز ہے......اورآواز دے...